تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُمار" کے متعقلہ نتائج

شُمار

تعداد، عدد

شُمار کَرنا

count, enumerate, number

شُمار داں

(شماری اطلاقیات) ماہر اعداد و شمار

شُمار میں رَہنا

فکر میں رہنا ، خیال میں رہنا

شُمار نَہ رَہنا

بے شمار یا بے حد ہونا

شُمار میں آنا

گنا جانا، اتنی مقدار میں ہونا کہ گنا جا سکے، تھوڑی مقدار میں ہونا

شُمار نَہ ہونا

بے شمار یا بے حد ہونا

شُمار دانَہ

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

شُمار بَندْھنا

خیال رہنا ، رہ رہ کے کسی ایک بات کا خیال آنا

شُمار دانے

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

شُمار نُما

عدد نما ، شمار کرنے والا ، حساب رکھنے والا آلہ

شُمار چَوکھٹ

بچوں کو گنتی اور پہاڑے سکھانے کا ایک چوکھٹا، جس کے افقی تاروں (دھاگوں) میں رنگ برنگے منکے پڑے ہوتے ہیں جس کو کھسکا کر شمار کیے جاتے ہیں، حساب کرنے کے لیے مستعمل، شمار چوکھٹا

شُمار کُنَنْدَہ

(ریاضی) کسر میں دو عدد ہوتے ہیں، ایک خط کھین٘چ کر ایک عدد اوپر لکھا جاتا ہے دوسرا نیچے، اوپر کے عدد کو شمارکنندہ اور نیچے کے عدد کو نسب نما کہتے ہیں، جیسے ۲/۵ میں۲ کے عدد کو شمارکنندہ اور۵ کے عدد کو نسب نمبا کہیں گے

شُمار کُنِنْدَہ

شُمار سے باہَر

بے شمار ، بے حساب ، ان گنت

اردو، انگلش اور ہندی میں شُمار کے معانیدیکھیے

شُمار

shumaar•शुमार

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

شُمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعداد، عدد
  • گنتی
  • کسی زمرے میں شامل کرنا، گردانا جانا، شامل ہونا، شمولیت
  • حساب
  • (نجوم) حساب کتاب، قیاس
  • لاحقۂ فاعلی، تراکیب میں مستعمل، جیسے سجہ شمار، اختر شمار وغیرہ میں

صفت

  • (سیاست) رائے یا ووٹ کی گنتی کرنے والا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of shumaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. gintii, taadaad
  • ۲. shamuuliiyat, shaamil honaa, girdaanaa jaana, kisii zumre me.n shaamil karnaa
  • ۳. (i) hisaab
  • (ii) ( nujuum ) hisaab kitaab, qiyaas
  • ۴. laahqaa-e-faaalii, taraakiib me.n mustaamal, jaise saja shumaar, aKhtar shumaar vaGaira me.n
  • (siyaasat) raay ya voT kii gintii karne vaala

English meaning of shumaar

Noun, Masculine

  • counting, reckoning, computing, numbering, numeration
  • calculation, amount, number
  • account, note, estimation

Adjective

  • counting of vote

शुमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • राय या वोट की गिनती करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone