تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شقَاقُل" کے متعقلہ نتائج

شقَاقُل

طب: شلجم یا جنگلی گاجر کے قسم کی ایک جڑ جو چھوٹی گاجر کے مشابہ سفید مائل بہ زردی اور لیسدار ہوتی ہے مزہ قدرے شیریں ہوتا ہے قدیم سے دوا کے طور پر مستعمل ہے، دو دھالی، ایک گانٹھ جو دوا کے کام آتی ہے، شقاقل مصری

شُقاق

(جراحی) عضو کی باریک اور تنگ سی درز خاص کر دماغ کے پردوں کا درمیانی نشیب

شِقاق

اختلاف، گروہ بندی، مخالفت، دشمنی، نفاق

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

شَقْشَقَہ

پھیپھڑے کی شکل کا گوشت کا وہ لوتھڑا جو اونّٹ مستی میں بلبلاتے ہوئے منھ سے نکالتا ہے

شَقائِق

۱. لَالۂ صحرائی، گلِ لالہ، سرخ رنگ کا خوبصورت پھول

شاقّہ

سخت، مشكل، دشوار

شِقا

दुर्भाग्य, बदक़िस्मती, कालचक्र, नुसते ।

شَہقہ

نعرہ مارنا، چلانا، چیخ

شُقَّہ

۱. چٹّھی، خط، رقعہ، پرزہ، پرچہ، ٹکڑا

شَقِیقَہ

۱. آدھے سر کا درد، آدھا سیسی

بَحْری شَقائِق

ایک بحری جانور جس کی شکل (لالے کے) پھول سے مشابہ ہوتی ہے، اس کے خوش رن٘گ گیرے اس قرص کے چاروں طرف ترتیب سے پھیلے ہوتے ہیں جن کے بیچ میں اس کا من٘ھ ہوتا ہے.

شُقاقُ الرَّحْم

(قبالت) رحم کا شگاف، رحم کی ساخت میں شگاف پڑنا ، رحم کی پھٹن

شَقائِقُ النُّعْمان

لالے کی ایک قسم جو بہت سرخ ہوتا ہے، لالۂ حمرا

اردو، انگلش اور ہندی میں شقَاقُل کے معانیدیکھیے

شقَاقُل

shaqaaqul•शक़ाक़ुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شقَاقُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • طب: شلجم یا جنگلی گاجر کے قسم کی ایک جڑ جو چھوٹی گاجر کے مشابہ سفید مائل بہ زردی اور لیسدار ہوتی ہے مزہ قدرے شیریں ہوتا ہے قدیم سے دوا کے طور پر مستعمل ہے، دو دھالی، ایک گانٹھ جو دوا کے کام آتی ہے، شقاقل مصری

Urdu meaning of shaqaaqul

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah shaljam ya janglii gaajar ke kism kii ek ja.D jo chhoTii gaajar ke mushaabeh safaid maa.il bah zardii aur lesdaar hotii hai mazaa qadre shiirii.n hotaa hai qadiim se davaa ke taur par mustaamal hai, do dhaalii, ek gaanTh jo davaa ke kaam aatii hai, shaqaaqal misrii

English meaning of shaqaaqul

Noun, Feminine, Singular

  • wild carrot or turnip, anemone coronaria

शक़ाक़ुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चिकित्सा: शलजम या जंगली गाजर के प्रकार की एक जड़ जो छोटी गाजर के सामान सफ़ैदी लिए हुए पीली और लेसदार होती है स्वाद थोड़ा मीता होता है काफी समय से दवा के तौर पर प्रयोग हो रहा है, दो धाली, एक गाँठ जो दवा में काम आती है, शकाकुल मिस्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شقَاقُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شقَاقُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone