تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَقائِق" کے متعقلہ نتائج

شَقائِق

۱. لَالۂ صحرائی، گلِ لالہ، سرخ رنگ کا خوبصورت پھول

شُقاق

(جراحی) عضو کی باریک اور تنگ سی درز خاص کر دماغ کے پردوں کا درمیانی نشیب

شِقاق

اختلاف، گروہ بندی، مخالفت، دشمنی، نفاق

شَقائِقُ النُّعْمان

لالے کی ایک قسم جو بہت سرخ ہوتا ہے، لالۂ حمرا

شَقائِقِ نُعْمان

رک : شقائق النعمان.

شُقاقُ الرَّحْم

(قبالت) رحم کا شگاف، رحم کی ساخت میں شگاف پڑنا ، رحم کی پھٹن

بَحْری شَقائِق

ایک بحری جانور جس کی شکل (لالے کے) پھول سے مشابہ ہوتی ہے، اس کے خوش رن٘گ گیرے اس قرص کے چاروں طرف ترتیب سے پھیلے ہوتے ہیں جن کے بیچ میں اس کا من٘ھ ہوتا ہے.

شقَاقُل

طب: شلجم یا جنگلی گاجر کے قسم کی ایک جڑ جو چھوٹی گاجر کے مشابہ سفید مائل بہ زردی اور لیسدار ہوتی ہے مزہ قدرے شیریں ہوتا ہے قدیم سے دوا کے طور پر مستعمل ہے، دو دھالی، ایک گانٹھ جو دوا کے کام آتی ہے، شقاقل مصری

شَقِیق

سگا بھائی، سگی ماں مگر سوتیلے باپ کی اولاد

شُقُوق

شق ہونا، کفِ پا کا شق ہونا، بوائی

شَقِیقَہ

۱. آدھے سر کا درد، آدھا سیسی

شائِق

شوق ركھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزو مند، طلب گار

شُکُوک

شک کی جمع، تردد، شبہات

شَقِیقَۃُ الْعَین

(طب) آنکھ کا درد، آنکھ کے ڈھیلے کا درد، صداع حدقہ

شُکُوک پَیدا کرنا

شک ڈالنا ، شک میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَقائِق کے معانیدیکھیے

شَقائِق

shaqaa.iq•शक़ाइक़

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: شَقِیقَہ

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: شَقَّ

  • Roman
  • Urdu

شَقائِق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱. لَالۂ صحرائی، گلِ لالہ، سرخ رنگ کا خوبصورت پھول
  • ۲. (کنایۃً) لالی، سرخی
  • ۳. شگاف

شعر

Urdu meaning of shaqaa.iq

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. li.ai la-e-sahraa.ii, gul-e-laalaa, surKh rang ka Khuubsuurat phuul
  • ۲. (kanaa.en) laalii, surKhii
  • ۳. shigaaf

English meaning of shaqaa.iq

Noun, Masculine, Plural

  • cracks, fissures, half of a thing, the side, tulip

शक़ाइक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • लाल फूल, अहिपुष्प, कनपटियाँ, लाली, सुर्ख़ी, शिगाफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَقائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَقائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone