تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُقاق" کے متعقلہ نتائج

شُقاق

(جراحی) عضو کی باریک اور تنگ سی درز خاص کر دماغ کے پردوں کا درمیانی نشیب

شُقاقُ الرَّحْم

(قبالت) رحم کا شگاف، رحم کی ساخت میں شگاف پڑنا ، رحم کی پھٹن

اردو، انگلش اور ہندی میں شُقاق کے معانیدیکھیے

شُقاق

shuqaaqशुक़ाक़

وزن : 121

موضوعات: طب جراحی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شُقاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جراحی) عضو کی باریک اور تنگ سی درز خاص کر دماغ کے پردوں کا درمیانی نشیب
  • (طب) گھوڑے کے پان٘و کا ایک مرض جس میں جگہ جگہ سے سُم پھٹ جاتا ہے اور گھوڑا چلنے سے تقریباً معذور ہو جاتا ہے.
  • کنار ہائے مقعد کا پٹھنا؛ بالوں کا جھڑنا؛ بال جھڑنے کی بیماری

Urdu meaning of shuqaaq

  • Roman
  • Urdu

  • (jarraahii) uzuu kii baariik aur tang sii darz Khaaskar dimaaG ke pardo.n ka daramyaanii nasheb
  • (tibb) gho.De ke paanv ka ek marz jis me.n jagah jagah se sum phaT jaataa hai aur gho.Daa chalne se taqriiban maazuur ho jaataa hai
  • kanaar haay maqad ka piThnaa; baalo.n ka jha.Dnaa; baal jha.Dne kii biimaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُقاق

(جراحی) عضو کی باریک اور تنگ سی درز خاص کر دماغ کے پردوں کا درمیانی نشیب

شُقاقُ الرَّحْم

(قبالت) رحم کا شگاف، رحم کی ساخت میں شگاف پڑنا ، رحم کی پھٹن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُقاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُقاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone