تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَقِیقَہ" کے متعقلہ نتائج

شَقِیقَہ

۱. آدھے سر کا درد، آدھا سیسی

دَرْدِ شَقِیقَہ

آدھے سر کا درد جو سر کے بائیں یا دائیں جانب ہوتا ہے

شَقِیق

سگا بھائی، سگی ماں مگر سوتیلے باپ کی اولاد

شَہِیقَہ

(طب) کھان٘سی کی ایک قسم کالی کھان٘سی .

شَقْشَقَہ

پھیپھڑے کی شکل کا گوشت کا وہ لوتھڑا جو اونّٹ مستی میں بلبلاتے ہوئے منھ سے نکالتا ہے

شَقِیقَۃُ الْعَین

(طب) آنکھ کا درد، آنکھ کے ڈھیلے کا درد، صداع حدقہ

شَقائِق

۱. لَالۂ صحرائی، گلِ لالہ، سرخ رنگ کا خوبصورت پھول

شُقاق

(جراحی) عضو کی باریک اور تنگ سی درز خاص کر دماغ کے پردوں کا درمیانی نشیب

شِقاق

اختلاف، گروہ بندی، مخالفت، دشمنی، نفاق

شُقُوق

شق ہونا، کفِ پا کا شق ہونا، بوائی

شُکُوک

شک کی جمع، تردد، شبہات

شُقاقُ الرَّحْم

(قبالت) رحم کا شگاف، رحم کی ساخت میں شگاف پڑنا ، رحم کی پھٹن

شَقائِقُ النُّعْمان

لالے کی ایک قسم جو بہت سرخ ہوتا ہے، لالۂ حمرا

شَقائِقِ نُعْمان

رک : شقائق النعمان.

شُکُوک پَیدا کرنا

شک ڈالنا ، شک میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَقِیقَہ کے معانیدیکھیے

شَقِیقَہ

shaqiiqa•शक़ीक़ा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَقَّ

  • Roman
  • Urdu

شَقِیقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. آدھے سر کا درد، آدھا سیسی
  • ۲. پیشانی اور کان کے درمیان کی نرم جگہ، کنپٹی
  • ۳. حقیقی یا سگی بہن
  • ۴. وہ حصّۂ زمین جو ریت کے دو قطعات کے درمیان واقع ہو، حدِّ فاصل

Urdu meaning of shaqiiqa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. aadhe sar ka dard, aadhaa siisii
  • ۲. peshaanii aur kaan ke daramyaan kii naram jagah, kanpaTii
  • ۳. haqiiqii ya sagii bahan
  • ۴. vo hissaa-e-zamiin jo riit ke do kitaat ke daramyaan vaaqya ho, had-e-faasil

English meaning of shaqiiqa

Noun, Masculine

  • migraine, one side of the head, temple
  • that terrain of the earth that is in the middle of two areas of the desert
  • real sister

शक़ीक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आधा सीसी का दर्द, अधकपारी का दर्द, आधे सर का दर्द, माथा और कान के मध्य का नर्म भाग, कनपटी, गंडस्थल
  • वास्तविक या सगी बहन
  • पृथ्वी का वो भूभाग जो मरुस्थल के दो क्षेत्रों के मध्य में हो

شَقِیقَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَقِیقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَقِیقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone