تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَقائِق" کے متعقلہ نتائج

دَقائِق

گھنٹے کے ساٹھ حصّے، منٹ،

دَقائِقِ ہُنَر

ہنر کے رموز ، فن کی باریکیاں .

دَقائِقی

ثانیہ کا، سیکنڈ سے متعلق.

دَقائِقِ حِیل

مشکل حیِلے ، مشکل راہین ، پیچیدہ حجّتں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَقائِق کے معانیدیکھیے

دَقائِق

daqaa.iqदक़ाइक़

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: دَقِیقَہ

دیکھیے: دَقِیقَہ

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

دَقائِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھنٹے کے ساٹھ حصّے، منٹ،
  • کسی بات کے محاسن و معائب کے وہ پہلو جو غور و فکر سے سمجھ میں آئیں
  • (طبیعیات) مادّے کے اجزائے صغیر
  • پل، لمحے
  • اسرار و رموز، باریکیاں، نُکتے

Urdu meaning of daqaa.iq

  • Roman
  • Urdu

  • ghanTe ke saaTh hisse, minaT
  • kisii baat ke muhaasin-o-ma.aa.ib ke vo pahluu jo Gaur-o-fikr se samajh me.n aa.e.n
  • (tabiiayaat) maadde ke ajzaa.e saGiir
  • pul, lamhe
  • israar-o-ramuuz, baariikiyaan, nukte

English meaning of daqaa.iq

Noun, Masculine

  • difficulties, subtleties
  • flour, meal
  • minutes,  1/60th parts of an hour
  • minutes, minutiae, fine points
  • moments, seconds, 1/60th parts of a minute
  • particles, minute portions or matters
  • subatomic constituents of matter

दक़ाइक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई सूक्ष्म बात या विचार

دَقائِق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَقائِق

گھنٹے کے ساٹھ حصّے، منٹ،

دَقائِقِ ہُنَر

ہنر کے رموز ، فن کی باریکیاں .

دَقائِقی

ثانیہ کا، سیکنڈ سے متعلق.

دَقائِقِ حِیل

مشکل حیِلے ، مشکل راہین ، پیچیدہ حجّتں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَقائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَقائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone