تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلَق" کے متعقلہ نتائج

شَلَق

اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)

شَلَّق

بانس کی پتلی چھڑی

شُلْک

محصول، کرایہ، اُجرت

شَلَّک

توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.

شَلَّک کَرنا

رک : شلنگ بھرنا

شَلَّک ہونا

بندوقوں اور توپوں کی سلامی دیا جانا

شَلَّک چَلْنا

باڑ چلنا ، توپیں یا بندوق پے در پے چلنا ، بندوق یا توپوں کی سلامی دی جانا.

شَلَّک مارْنا

رک : شلنگ بھرنا

شَلَّک لَگانا

رک : شلنگ بھرنا ، اُچھلنا ، کودنا

شَلَّک چھوڑْنا

ایسی بات کہنا جو سخت نا گوار گزرے

شَلَّک اُڑانا

ایسی بات کہنا جو سخت ناگوار گزرے ؛ گوز کرنا ، پاد مارنا ، گپ اڑانا ، شگوفہ چھوڑنا

شَلَّک سَر ہونا

توپ یا بندوق چلنا (سلامی یا خوشی کے موقع پر)

شَلّاق

قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی

شَلاق

رک : سلاخ

شَوق

خواہش، آرزو، تمنا، لگن

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلَق کے معانیدیکھیے

شَلَق

shalaq•शलक़

  • Roman
  • Urdu

شَلَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)
  • دغنا (بندوق یا توپ وغیرہ کی) گولی چلنا ، فائر ہونا ، (گولی یا گولے وغیرہ کا) سر ہونا

Urdu meaning of shalaq

  • Roman
  • Urdu

  • iKhraaj, nikaas (paanii, bijlii, mavaad vaGaira ka
  • dugunaa (banduuq ya top vaGaira kii) golii chalnaa, faayar honaa, (golii ya gole vaGaira ka) sar honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone