تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانگْیا" کے متعقلہ نتائج

سانگْیا

سان٘گ رچانے والا ، سان٘گی.

سانگی

سان٘گ بھرنے والا شخص.

سانگا

(بیلداری) کنویں کی سوت کھولنے اور ہموار کرنے کا آلہ، سبل

سانگھا

رک : سانگ (۴).

سَوانگِیا

بہروپیہ ، شعبدہ باز ، دغا باز ، عیّار .

سانسْیا

خانہ بدوش ، جرائم پیشہ قبائل کا.

سانْیا

(کتائی سوت) کلا بے کا اڈَا ، ایک تختے پر عمودی اور متوازی جُڑی ہوئی لکڑیاں جو اڈے کے طور پر اِستعمال کی جاتی ہیں ، پرنیتی.

سانگْڑا

(بندھانی) بھاری پتھر اُٹھانے کے لیے ٹیکا دینے کی چھوٹی بلّی ، داب ، آٹکی.

سنگ

سینگ، چوپایوں کے سر پر نکلی ہوئی دو شاخیں

سانڈِْیا

اُون٘ٹ کا بچّہ

سارَن٘گِیا

سارنگی بجانے والا، سارنگی نواز

سانگھی

رک : سان٘گی (۱) معنی نمبر ۲.

سِینگْھیا

ایک قسم کا زہر بچھناک کی مشہور قسمیں یہ ہیں ، ایک قسم کا نام سینکھیا ہے ، اس لئے کہ یہ قسم پرہرنوٹے کے سینگ کے مشابہ ہوتی ہے .

سَنگا

ساتھ ، رفاقت ، ہمراہی ، صحبت.

سَنْگِیں

hard, stony

اردو، انگلش اور ہندی میں سانگْیا کے معانیدیکھیے

سانگْیا

saa.ngyaa• साँगिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سانگْیا کے اردو معانی

  • سان٘گ رچانے والا ، سان٘گی.

Urdu meaning of saa.ngyaa

  • Roman
  • Urdu

  • saang rachaane vaala, saangii

साँगिया के हिंदी अर्थ

  • सांग रचाने वाला, सांगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانگْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانگْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone