تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہِینگا" کے متعقلہ نتائج

سَہِینگا

ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .

سانگا

(بیلداری) کنویں کی سوت کھولنے اور ہموار کرنے کا آلہ، سبل

سِینگْا

بڑا سینگ .

سنگ

سینگ، چوپایوں کے سر پر نکلی ہوئی دو شاخیں

سَنگا

ساتھ ، رفاقت ، ہمراہی ، صحبت.

سُونگا

سُون٘ڈکا ، کوہان ، پالان

سِنگا

سنگھ، پھکنی، ناقوس، نرسنگا، سِین٘گ سے بنا ہوا باجا، جس سے آواز نِکلتی ہے

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سینِیگا

(طب) مفردات میں سے ایک خشک جڑپالی گیلاسینیگا ، بھوری یا خاکستری ، اس پر ایک گرہ دار تاج ہوتا ہے ، ذائقہ پہلے میٹھا پھر چرپرا، جوہر اس کا فعال ہے ، یہ تازہ ، مائع اور مرتکز شکل میں ادویات میں محتاط طریقہ سے مستعمل ہے، اس کو سینیگین بھی کہتے ہیں Chatean

سانگی

سان٘گ بھرنے والا شخص.

سایِنْدَہ

گِھسنے والا، رگڑنے والا، پیسنے والا

سانگْیا

سان٘گ رچانے والا ، سان٘گی.

سانگھا

رک : سانگ (۴).

سِینگا ڈھال

ہاتھی کا ایک وصفی نام (ہاتھی کی کنپٹیوں کے درمیان یا ایک ہی شقیقے سے مستی کی حالت میں ایک سیاہ عرق ٹپکتا ہے . اس کی تراوش کے لحاظ سے ہاتھیوں کی قِسمیں کی گئی ہیں . انہیں میں سے ایک سِینگا ڈھال ہے

سَنْگِیں

hard, stony

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہِینگا کے معانیدیکھیے

سَہِینگا

sahii.ngaa•सहींगा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَہِینگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .

Urdu meaning of sahii.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • hudhud, chukii raayaa parindaa kii ek qism jis kii nisbat mashhuur hai ki har ek qism madfonaa ko jaan letaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہِینگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہِینگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone