تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگْا" کے متعقلہ نتائج

سِینگْا

بڑا سینگ .

سِینگْھ

رک : سِینگ ، سیکھ سیکھ .

سِینگا ڈھال

ہاتھی کا ایک وصفی نام (ہاتھی کی کنپٹیوں کے درمیان یا ایک ہی شقیقے سے مستی کی حالت میں ایک سیاہ عرق ٹپکتا ہے . اس کی تراوش کے لحاظ سے ہاتھیوں کی قِسمیں کی گئی ہیں . انہیں میں سے ایک سِینگا ڈھال ہے

سِینگھی

رک : سِینگی .

سِینگْھیا

ایک قسم کا زہر بچھناک کی مشہور قسمیں یہ ہیں ، ایک قسم کا نام سینکھیا ہے ، اس لئے کہ یہ قسم پرہرنوٹے کے سینگ کے مشابہ ہوتی ہے .

سِینْگار

رک : سینگار

سینِگال

کیکر کی ایک قسم جو افریقہ کے مقام سینگال سے منسوب ہے .

سِینْگالا

رک : سِینگا ، معنی نمبر ۲ ، مثل ہے سینگالا مرد موچھالا .

سِینگھاڑا

سِینگھاڑی

(کاشت کاری) وہ تالاب جس مین سینگھاڑا ہویا ہوا ہو .

سِینگھاڑِیا

(کاشت کاری) وہ تالاب جس مین سینگھاڑا ہویا ہوا ہو .

سِینگْھڑی

(تُفنگ بازی) بارود رکھنے کُپّی جو قدیم زمانے میں سینگ کی بنائی جانے کی وجہ سے سینگھڑی کہلاتی تھی .

سَہِینگا

ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .

سِنگا

سنگھ، پھکنی، ناقوس، نرسنگا، سِین٘گ سے بنا ہوا باجا، جس سے آواز نِکلتی ہے

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگْا کے معانیدیکھیے

سِینگْا

sii.ngaa•सींगा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِینگْا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا سینگ .
  • (بیل پانی) خوش وضع اور بڑے سِینگوں والا بیل جو نہ صرف خُوبصورت بلکہ مضبوط بھی سمجھا جاتا ہے .

فعل متعدی

  • (گَنْوار) شاخ دار حیوان کی چوری پہچاننا ، مویشیوں کی چوری کا سراغ لگانا ، چوری کے مویشی پکڑنا ، چوری کا مال پہچاننا

Urdu meaning of sii.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa siing
  • (bail paanii) Khushavzaa aur ba.De siingo.n vaala bail jo na sirf Khuu.obsorat balki mazbuut bhii samjhaa jaataa hai
  • (gan॒vaar) shaaKhdaar haivaan kii chorii pahchaannaa, maveshiiyo.n kii chorii ka suraaG lagaanaa, chorii ke maveshii paka.Dnaa, chorii ka maal pahchaannaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone