تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگی" کے متعقلہ نتائج

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سِینگی کار

(جرّاحی) سینگی لگانے والے پیشہ ور یا سینگی کا عمل کرنے والا .

سِینگی والی

کن٘جری جو سینگیاں لگانے کا کام کرتی ہو

سِینگی لَگانا

پچھنے لگانا جو فصد کھولنے کی طرح سوداویت کم کرنے کا ایک عمل ہے، کھوکھلے سینگ کے ذریعے بدن کی گرمی چوس لینا یا فاسد خون خارج کرنا

سِینگی لَگوانا

کھوکھلے سینگ کے زریعے فاسد خون خارج کرانا ، سین٘گی لگانا (رک) کا متعدی .

سِینگیاں توڑنا

رک : سِینگیاں کھین٘چنا ، پچھنے لگانا .

سِینگیاں کِھنچْنا

سِین٘گیاں کھین٘چنا (رک) کا لازم .

سِینگیاں کِھینچْنا

رک : سِینگی لگانا .

سِینگیاں کِھنچْوانا

سِینگی لگوانا ، پچھنے لگوانا .

بَھری سِینگی

وی سین٘گی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے ، پچھنا.

رَن سِینگی

ترہمی ، مرتا ، بگل

سِیار سِینگی

گِیدڑ کی ہڈّیوں کا ڈھانچا ، سِیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سِیار کی ہڈّی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا ، مضبوط ، کڑنگا ، بادھوائی .

بَھری سِینگی شاخ

وہ سینگی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے،پچھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگی کے معانیدیکھیے

سِینگی

sii.ngiiसींगी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِینگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ
  • مچھلی کی قسم، جس کے مُنہ کے دونوں طرف سینگ نکلے ہوتے ہیں، مَلّی کی نسل کی چھوٹی ذات والی زردی مائل سیاہ رن٘گ اور بے چھلکار مچھلی، بڑی سے بڑی دو سیر تک وزنی ہوتی ہے، مچھلیوں کے ذکر میں پڑھن، روہو، سدری، ٹینگرا، سینکی پتھری، بام، ہنگری چرکھ، چالھ کے نام گنا جاتا ہے
  • وہ کھوکھلا سینگ، جس کے ذریعے بدن کی گرمی چُوستے ہیں اس عمل کو خالی سینگی کہا جاتا ہے اور اس کے زریعے بدن کو اُبھار کر اور نشتر لگا کر فاسد خُون نکالتے ہیں، جسے بھری سینگی یا بچھنے کہتے ہیں، پچھنہ لگانے کا آلہ، جو ایک کھوکھلا سین٘گ ہوتا ہے
  • سین٘گ کا بنا ہوا با جا، جسے مُنہ سے بچاتے ہیں، شنکھ، سنکھ

Urdu meaning of sii.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • haDDii ya haDiiyo.n ka Dhaanchaa
  • machhlii kii qasam, jis ke munaa ke dono.n taraf siing nikle hote hain, milii kii nasal kii chhoTii zaat vaalii zardii maa.il syaah rang aur be chhalkaar machhlii, ba.Dii se ba.Dii do sair tak vaznii hotii hai, machhliiyo.n ke zikr me.n pa.Dhan, ruuho, sadrii, Tiingraa, senkii pathrii, baam, hangrii charKh, chaalaa ke naam ginaa jaataa hai
  • vo khokhlaa siing, jis ke zariiye badan kii garmii chuu.oste hai.n is amal ko Khaalii siingii kahaa jaataa hai aur is ke zarii.e badan ko ubhaar kar aur nashtar laga kar faasid Khuu.on nikaalte hain, jise bharii siingii ya bichhne kahte hain, puchhna lagaane ka aalaa, jo ek khokhlaa siing hotaa hai
  • siing ka banaa hu.a baa ja, jise munaa se bachaate hain, shankh, sankh

English meaning of sii.ngii

Noun, Feminine

  • a kind of fish, Silurus pungentissimus
  • cupping horn used to draw blood in some ailments

सींगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मछली जिसके मुँह के दोनों ओर सींग से निकले रहते हैं
  • वह पोला सींग जिससे जर्राह शरीर का दूषित रक्त खींचते हैं
  • सींग का बना बाजा जो मुँह से बजाया जाता है, सिंगी
  • हड्डी या हड्डियों का ढाँचा

سِینگی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سِینگی کار

(جرّاحی) سینگی لگانے والے پیشہ ور یا سینگی کا عمل کرنے والا .

سِینگی والی

کن٘جری جو سینگیاں لگانے کا کام کرتی ہو

سِینگی لَگانا

پچھنے لگانا جو فصد کھولنے کی طرح سوداویت کم کرنے کا ایک عمل ہے، کھوکھلے سینگ کے ذریعے بدن کی گرمی چوس لینا یا فاسد خون خارج کرنا

سِینگی لَگوانا

کھوکھلے سینگ کے زریعے فاسد خون خارج کرانا ، سین٘گی لگانا (رک) کا متعدی .

سِینگیاں توڑنا

رک : سِینگیاں کھین٘چنا ، پچھنے لگانا .

سِینگیاں کِھنچْنا

سِین٘گیاں کھین٘چنا (رک) کا لازم .

سِینگیاں کِھینچْنا

رک : سِینگی لگانا .

سِینگیاں کِھنچْوانا

سِینگی لگوانا ، پچھنے لگوانا .

بَھری سِینگی

وی سین٘گی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے ، پچھنا.

رَن سِینگی

ترہمی ، مرتا ، بگل

سِیار سِینگی

گِیدڑ کی ہڈّیوں کا ڈھانچا ، سِیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سِیار کی ہڈّی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا ، مضبوط ، کڑنگا ، بادھوائی .

بَھری سِینگی شاخ

وہ سینگی (رک) جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے،پچھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone