تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوت" کے متعقلہ نتائج

سَوت

خاوند کی دوسری بیوی، سوتن، سوکن

سَوتَن

سَوت، خاوند کی دوسری بیوی، سوکن

سَوتِیا ڈاہ

وہ جلاپا جو سوتاپے یا رقابت کی وجہ سے ہو

سَوتیلی بَہَن

step-sister

سَوتِیا

سوت کا یا سوت سے متعلق

سَوتیلا

سوت کا بیٹا، وہ بیٹا جو سوت سے پیدا ہو، دوسری ماں یا دوسرے باپ اور سوکن یا بیوی کے پہلے شوہر کے تعلق سے جو رشتہ ہو

سَوتیلی

جو سگی اور حقیقی نہ ہو

سَوتاپا

سوکن ہونے کا رشتہ ، سوکن ہونا ، نیز سوت کے رشتے کی جلن .

سَوتَمْبَری

(بن باسی) جینی فرقے کے فقیر جو اپنے مُن٘ھ پر کپڑا باندھے رکھتے ہیں .

سَوتِیا آم

ساجھے کا کام ، مشترک ذِمّہ داری .

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

سَوت اَچّھی سَوت کے لیلْڑے بُرے

رک : سوت بھلی ، سوتیلا بُرا .

سَوتیلا پَن

Harsh treatment, tyranny, oppression.

سَوت چُون کی بھی بُری

سوکن کِتنی ہی حقیر اور کمزور کیوں نہ ہو برداشت نہیں کی جاسکتی یا یہ کہ کبھی نہ کبھی نقصان پہن٘چا ہی دیتی ہے ، (گاہے حریف کے لیے اسی مفہوم میں مُستعمل).

سَوتیلا باپ

Step father.

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

سَوت بَھلی سَوتیلا بُرا

سوت کی بہ نسبت اس کی اولاد زیادہ دُشمنی کا برتاؤ کرتی ہے ؛ ساجھی کی بہ نسبت اس کے اہل کار اور مصاحب زیادہ ستاتے ہیں .

سَوتیلی بیٹی

Step daughter.

سَوت کا لانا جِیتے جی کا جَلانا

دُوسری جورو کا لانا پہلی جورو کے ساتھ اپنی بھی جان جلانے کا سامان کرنا ہے .

سَوتِیلا بھائی

step-brother

سَوتاپا لینا

سوکن بننا .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

چَلی چَلی کَہاں گَئی سَوت کے پیہَر

دشمنوں سے نیکی کی امید رکھنا

دَھرْتی کی سَوت

(کنایۃ٘) راجہ کی رانی .

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

چُون کی سَوت بُری

(عور) عورتیں سوت کی برائی میں کہتی ہیں، سوکن برائی کی جڑ ہے.

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

چُون کی سَوت بُری اَور ساجھے کا کام

سوکن اور ساجھے کا کام دونوں فساد کی جڑ ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوت کے معانیدیکھیے

سَوت

sautसौत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سَوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خاوند کی دوسری بیوی، سوتن، سوکن
  • روئی یا اون سے کاتا ہوا دھاگا، چاندی کا تار
  • (پیمانہ) ایک انچ کا آٹھواں حصہ
  • (معماری) دیوار کی سیدھ دیکھنے کا ڈورا
  • وہ تار جو بیلوں میں سے نِکل کر آس پاس کے پودوں اور درختوں سے لپٹ جاتا ہے
  • وہ ہلکی سی لکیر جو بعض لہسنیا یا دوسرے جواہرات میں ہوتی ہے
  • ہندوؤں کی ایک ذات
  • رتھ ہانکنے والا
  • ناجائز اولاد
  • گیت کی ایک قسم جو شادی وغیرہ کے موقع پر گایا جاتا ہے
  • زمین کے وہ سوراخ یا نالیاں جن سے کنویں، ندی یا دریا میں پانی ابلتا رہے، چشمہ، سیر، منبع
  • نکاس کی جگہ، مخرج یا مصدر، نکلنے یا شروع ہونے کی جگہ
  • دریا وغیرہ کی وہ شاخ جو کٹ کر دوسری طرف چلی جائے

شعر

Urdu meaning of saut

  • Roman
  • Urdu

  • Khaavand kii duusrii biivii, sautan, sokan
  • ravaiya u.un se kaataa hu.a dhaagaa, chaandii ka taar
  • (paimaana) ek inch ka aaThvaa.n hissaa
  • (maamaarii) diivaar kii siidh dekhne ka Dora
  • vo taar jo bailo.n me.n se nikal kar aas paas ke paudo.n aur daraKhto.n se lipaT jaataa hai
  • vo halkii sii lakiir jo baaaz lahasanyaa ya duusre javaaharaat me.n hotii hai
  • hinduu.o.n kii ek zaat
  • rath haankne vaala
  • naajaayaz aulaad
  • giit kii ek qism jo shaadii vaGaira ke mauqaa par gaayaa jaataa hai
  • zamiin ke vo suuraaKh ya naaliiyaa.n jin se ku.nven, nadii ya dariyaa me.n paanii ubaltaa rahe, chashmaa, sair, mambaa
  • nikaas kii jagah, maKhraj ya musaddir, nikalne ya shuruu hone kii jagah
  • dariyaa vaGaira kii vo shaaKh jo kaT kar duusrii taraf chalii jaaye

English meaning of saut

Noun, Feminine

  • any love affair or lady other than wife
  • the other wife of one's husband

सौत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पति की दूसरी पत्नी, सौतन, सौकन
  • रूई या ऊन से काता हुआ धागा, चाँदी का तार
  • (पैमाइश, माप) एक इंच का आठवाँ भाग
  • (राजगीरी) दीवार की सीध देखने का डोरा
  • वह तार जो बेलों में से निकल कर आसपास के पौधों और पेड़ों से लिपट जाता है
  • वह हल्की सी लकीर जो कुछ लहसनिया या दूसरे रत्नों में होती है

    विशेष लहसनिया= धूमिल रंग का एक प्रकार का रत्न या बहुमूल्य पत्थर

  • हिंदुओं की एक जाति, रथ हाँकने वाला
  • अवैध संतान
  • गीत का एक प्रकार जो शादी इत्यादि के अवसर पर गाया जाता है
  • ज़मीन के वे सूराख़ या नालियाँ जिनसे कुँवें, नदी या सागर में पानी उबलता रहे, पानी का स्रोत, सैर, उद्गम
  • निकास की जगह, मख़रज या मसदर, निकलने या आरंभ होने की जगह

    विशेष मख़रज= मूल, अक्षर के उच्चारण का स्थान, कंठ आदि मसदर= उत्पत्तिस्थान, वह शब्द जिससे क्रियाएँ और कर्ता, धातु-कर्म आदि बनते हैं

  • नदी इत्यादि की वह शाखा जो कट कर दूसरी ओर चली जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَوت

خاوند کی دوسری بیوی، سوتن، سوکن

سَوتَن

سَوت، خاوند کی دوسری بیوی، سوکن

سَوتِیا ڈاہ

وہ جلاپا جو سوتاپے یا رقابت کی وجہ سے ہو

سَوتیلی بَہَن

step-sister

سَوتِیا

سوت کا یا سوت سے متعلق

سَوتیلا

سوت کا بیٹا، وہ بیٹا جو سوت سے پیدا ہو، دوسری ماں یا دوسرے باپ اور سوکن یا بیوی کے پہلے شوہر کے تعلق سے جو رشتہ ہو

سَوتیلی

جو سگی اور حقیقی نہ ہو

سَوتاپا

سوکن ہونے کا رشتہ ، سوکن ہونا ، نیز سوت کے رشتے کی جلن .

سَوتَمْبَری

(بن باسی) جینی فرقے کے فقیر جو اپنے مُن٘ھ پر کپڑا باندھے رکھتے ہیں .

سَوتِیا آم

ساجھے کا کام ، مشترک ذِمّہ داری .

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

سَوت اَچّھی سَوت کے لیلْڑے بُرے

رک : سوت بھلی ، سوتیلا بُرا .

سَوتیلا پَن

Harsh treatment, tyranny, oppression.

سَوت چُون کی بھی بُری

سوکن کِتنی ہی حقیر اور کمزور کیوں نہ ہو برداشت نہیں کی جاسکتی یا یہ کہ کبھی نہ کبھی نقصان پہن٘چا ہی دیتی ہے ، (گاہے حریف کے لیے اسی مفہوم میں مُستعمل).

سَوتیلا باپ

Step father.

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

سَوت بَھلی سَوتیلا بُرا

سوت کی بہ نسبت اس کی اولاد زیادہ دُشمنی کا برتاؤ کرتی ہے ؛ ساجھی کی بہ نسبت اس کے اہل کار اور مصاحب زیادہ ستاتے ہیں .

سَوتیلی بیٹی

Step daughter.

سَوت کا لانا جِیتے جی کا جَلانا

دُوسری جورو کا لانا پہلی جورو کے ساتھ اپنی بھی جان جلانے کا سامان کرنا ہے .

سَوتِیلا بھائی

step-brother

سَوتاپا لینا

سوکن بننا .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

چَلی چَلی کَہاں گَئی سَوت کے پیہَر

دشمنوں سے نیکی کی امید رکھنا

دَھرْتی کی سَوت

(کنایۃ٘) راجہ کی رانی .

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

چُون کی سَوت بُری

(عور) عورتیں سوت کی برائی میں کہتی ہیں، سوکن برائی کی جڑ ہے.

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

چُون کی سَوت بُری اَور ساجھے کا کام

سوکن اور ساجھے کا کام دونوں فساد کی جڑ ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone