تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَوت" کے متعقلہ نتائج

چَکَوت

زمین میں گڑا ہوا چاک کا کیلا جس پر چاک گھومتا ہے .

چَکَوتھی

چٹورپن ؛ لذیذ کھانے کھانے کا شوق ؛ چکھا چکھی ؛ لذیذ کھانا .

چَکَوتِھیاں ہونا

چکوتھیاں کرنا کا لازم

چَکَوتِھیاں

چکوتھی کی جمع، محاورات میں مستعمل

چَکَوتِھیاں کَرْنا

اچھے اچھے لذیذ کھانے کھانا

چَکوتَرَہ

تُرش پھلوں کے خاندان سے سنترے جیسی لیکن بڑی پھانکوں اور موٹے چھلکوں کا ہلکا زرد نیز سرخی مائل سبز پھل جس کا مزہ کھٹ مٹھا ہوتا ہے . لاط : Citrus Decumana

چَکوتا

ایک مرض کا نام، جو اکثر گھنٹے کے نیچے پھنسیوں کی شکل میں نمایاں ہوتا ہے اور اس سے تمام ٹان٘گ پھلتی چلی جاتی ہے

چُکَوتی

چکوتا

چَکوترا

ایک قسم کا پیڑ کا پھل جو خربوزہ کی طرح بڑا ہوتا ہے

چُکَوتا بیچْنا

یک مشت ان گنی چیز بیچنا، مثال کے طور پر آم وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَوت کے معانیدیکھیے

چَکَوت

chakautचकौत

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چَکَوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین میں گڑا ہوا چاک کا کیلا جس پر چاک گھومتا ہے .

Urdu meaning of chakaut

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin me.n ga.Dhaa hu.a chaak ka kelaa jis par chaak ghuumtaa hai

चकौत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन में गड़ा हुआ चाक का कीला जिस पर चाक घूमता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکَوت

زمین میں گڑا ہوا چاک کا کیلا جس پر چاک گھومتا ہے .

چَکَوتھی

چٹورپن ؛ لذیذ کھانے کھانے کا شوق ؛ چکھا چکھی ؛ لذیذ کھانا .

چَکَوتِھیاں ہونا

چکوتھیاں کرنا کا لازم

چَکَوتِھیاں

چکوتھی کی جمع، محاورات میں مستعمل

چَکَوتِھیاں کَرْنا

اچھے اچھے لذیذ کھانے کھانا

چَکوتَرَہ

تُرش پھلوں کے خاندان سے سنترے جیسی لیکن بڑی پھانکوں اور موٹے چھلکوں کا ہلکا زرد نیز سرخی مائل سبز پھل جس کا مزہ کھٹ مٹھا ہوتا ہے . لاط : Citrus Decumana

چَکوتا

ایک مرض کا نام، جو اکثر گھنٹے کے نیچے پھنسیوں کی شکل میں نمایاں ہوتا ہے اور اس سے تمام ٹان٘گ پھلتی چلی جاتی ہے

چُکَوتی

چکوتا

چَکوترا

ایک قسم کا پیڑ کا پھل جو خربوزہ کی طرح بڑا ہوتا ہے

چُکَوتا بیچْنا

یک مشت ان گنی چیز بیچنا، مثال کے طور پر آم وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone