تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوت بُوٹے" کے متعقلہ نتائج

سُوت بُوٹے

کچّے تاگے یا ریشم کے پُھول جو باریک سُوئی سےکپڑے پر بنائے جاتے ہیں ، کارچوبی پُھول .

جَیسی سُوت وَیسی پَھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسی الخ.

جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا

جیسے بزرگ ہوتے ہیں ویسی ہی اولاد ہوتی ہے.

بازار کا سَتُّو، باپ بھی کھائے بیٹا بھی کھائے

طوائف، رنڈی، کسبی

دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

بُری صحبت سے موت بھلی، سر پر کولہو کی لاٹھ رکھ کر بھلے ہی چلے مگر بُرے آدمی کی صحبت اختیار نہ کرے

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

دَھر چل سر کولہو کی لاٹ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

جَیسا سُوت وَیسی پھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسا الخ.

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوت بُوٹے کے معانیدیکھیے

سُوت بُوٹے

suut-buuTe•सूत-बूटे

  • Roman
  • Urdu

سُوت بُوٹے کے اردو معانی

  • کچّے تاگے یا ریشم کے پُھول جو باریک سُوئی سےکپڑے پر بنائے جاتے ہیں ، کارچوبی پُھول .

Urdu meaning of suut-buuTe

  • Roman
  • Urdu

  • kachche taage ya resham ke phuu.ol jo baariik suu.uui.i se kap.De par banaa.e jaate hai.n, kaarachobii phuu.ol

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوت بُوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوت بُوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone