تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْسَلا" کے متعقلہ نتائج

سَرْسَلا

(جرَاحی) تیر کا پھل اور پتھری نکالنے کا زنبور کی شکل کا جراحی کا آلہ ، جنتر

سَرْسَرا

تیز ہوا جو جسم کے جوڑوں تک چیرتی ہوئی پہنچتی ہے، بہت تیز ہوا، سُرع

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سِلْسِلَہ

سِلْسِلا

رک : سلسلہ ، زنجیر ؛ تعلق.

سَلْسَلا

رطوبت والا ، پسینہ آیا ہوا ، پسیجا.

سَرْلا

سِیدھا، لمبا (سرو کی طرح).

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سُرْسا

(گاڑی بانی) بغیر پُھلّی کی یعنی وہ موٹی کیل جس میں دونوں طرف نُکیلے سرے ہوں ، گاڑی کی وہ کِیل جس کا ایک سِرا گاڑی کی پھڑ میں ٹھکا ہوتا ہے اور باہر نِکلا ہو دُوسرا سِرا منڈ یعنی بغیر پُھلّی کا ہوتا ہے جس میں پہیے کی روک کے ڈنڈے کا کُنڈا پھن٘سا دیا جاتا ہے.

سُوسْلا

پُھون٘س یا سرکنڈے وغیرہ کا بندھا ہوا مُٹھا، شہد کی مکھیوں کو چھتّے پر سے اُڑانے کے لیے دُھواں پہن٘چانے کا کُوچنا

سِرْسا

درختِ سِرِس ، لاط : Acacia Sirsa.

سَرَولا

میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں

سارْسَل

سیہی ، ایک جنگلی جانور جس کے جس، پر کان٘ٹے ہوتے ہیں .

سِلْسِلے

سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَراپا

قد و قامت

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْسَلا کے معانیدیکھیے

سَرْسَلا

sarsalaa•सर्सला

  • Roman
  • Urdu

سَرْسَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جرَاحی) تیر کا پھل اور پتھری نکالنے کا زنبور کی شکل کا جراحی کا آلہ ، جنتر

Urdu meaning of sarsalaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jar e hii) tiir ka phal aur pathrii nikaalne ka zambuur kii shakl ka jarraahii ka aalaa, jantar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْسَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْسَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone