تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلْسِلے" کے متعقلہ نتائج

سِلْسِلے

سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سِلْسِلے سے

ترتیب سے ، تسلسل کے ساتھ.

سِلْسِلے بَڑھانا

تعلقات قائم کرنا ، آغاز کرنا.

سِلْسِلا

رک : سلسلہ ، زنجیر ؛ تعلق.

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سِلْسِلَہ

سَلْسَلا

رطوبت والا ، پسینہ آیا ہوا ، پسیجا.

سِلْسِل کَرنا

بہانا ، جاری کرنا چشمہ وغیرہ.

سِلْسِلِ بَول

سِلس البول، (طِب) پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

سِلْسِلَہ مُو

وہ جس کے بال زنجیر نُما گھنگھریالے ہوں.

سِلْسِلَہ مِلْنا

واسطہ یا تعلق ظاہر ہونا ، خاندانی تعلق ہونا ، جوڑ مِلنا.

سِلْسِلَہ چَلْنا

کسی بات کا مسلسل ہوتے رہنا ، تسلسل برقرار رہنا ، تواتر قائم رہنا.

سِلْسِلَہ رَکْھنا

نِسبت رکھنا ، مناسبت رکھنا ، تعلق رکھنا.

سِلْسِلَہ ٹُوٹنا

جو کام مسلسل ہورہا ہو اس میں فرق پڑنا

سِلْسِلَہ جُنْباں

زنجیر کھڑکانے والا، (مجازاً) تحریک کرنے والا، محرک، کوشاں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْسِلے کے معانیدیکھیے

سِلْسِلے

silsile•सिलसिले

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سِلْسِلے کے اردو معانی

  • سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of silsile

  • Roman
  • Urdu

  • silsilaa kii jamaa ya muGiiraa haalat (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of silsile

  • chain, series, succession

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلْسِلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلْسِلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone