تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوسْلا" کے متعقلہ نتائج

سُوسْلا

پُھون٘س یا سرکنڈے وغیرہ کا بندھا ہوا مُٹھا، شہد کی مکھیوں کو چھتّے پر سے اُڑانے کے لیے دُھواں پہن٘چانے کا کُوچنا

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سِلْسِلَہ

سِلْسِلا

رک : سلسلہ ، زنجیر ؛ تعلق.

سُوسْیا

(ٹھگی) ساہوکاروں کے بھیس میں ٹھگی کرنے والے ٹھگوں لا جرگا ، مسافروں کا کھوج نِکالنے والا جاسوس .

سوہْلا

آزار، دُکھ، تکلیف، اذیّت

سُوسا

خرگوش

سوسْنا

ضبط یا برداشت کرنا ، جھیلنا ۔

سولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

سولا

ایک پودے کے تنے کی لکڑی ، یہ پودا آبی اور غیر آبی دونوں طرح کا ہوتا ہے، آبی عموماً بنگالہ اور آسا میں پایا جاتا ہے اس کے پتلے ورقوں کی ٹوپیاں وغیرہ بناتے ہیں.

سُولَہ

سُولَہ

سَلْسَلا

رطوبت والا ، پسینہ آیا ہوا ، پسیجا.

سوہْلَہ

شادی بیاہ میں گایا جانے والا گِیت ، تعریف کا گیت ، خوشی کا گِیت.

سَرْسَلا

(جرَاحی) تیر کا پھل اور پتھری نکالنے کا زنبور کی شکل کا جراحی کا آلہ ، جنتر

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوسْلا کے معانیدیکھیے

سُوسْلا

suuslaa•सूसला

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُوسْلا کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • پُھون٘س یا سرکنڈے وغیرہ کا بندھا ہوا مُٹھا، شہد کی مکھیوں کو چھتّے پر سے اُڑانے کے لیے دُھواں پہن٘چانے کا کُوچنا

سنسکرت - اسم، مذکر

  • خرگوش

Urdu meaning of suuslaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuu.ons ya sarkanDe vaGaira ka bandhaa hu.a muTha, shahd kii makkhiiyo.n ko chhatte par se u.Daane ke li.e dhuuvaa.n pahunchaane ka ko.uu chunaa
  • Khargosh

English meaning of suuslaa

Hindi - Noun, Masculine

  • reeds bundle, a kind of stick to fly honey bees from their hive

Sanskrit - Noun, Masculine

  • hare, rabbit

सूसला के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूंस या सरकण्डे आदि का बंधा हुआ मुट्ठा, शहद की मक्खीयों को छत्ते पर से उड़ाने के लिए धूवां पहुंचाने का कोचना

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खरगोश

سُوسْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوسْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوسْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone