تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُریلا" کے متعقلہ نتائج

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سُرِیلا پَن

نغمگی، خوش الحانی، ترنم

سُرِیلی

سُر اور نغمگی رکھنے والی، دلکش آواز والی، دل کو موہ لینے والی، میٹھی

سَرْلا

سِیدھا، لمبا (سرو کی طرح).

سَرَولا

میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں

سُمیلا

متناسب الاعضا ، سِڈول ، خوش اندام شخص.

سُہیلا

جوگیوں کا رنگین رومال .

سَرِیع

(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع

سَرِیا

ساڑی (رک) کی تصغیر ۔

سَہیلا

دوستی ، یاری ، رفاقت ، ہمراہی ، میل مِلاپ ، ساتھ .

سَجِیلا

سجا سجایا، آراستہ پیراستہ، بنا ٹھنا

سَرَیَّہ

دشمن کی نقل و حرکت کا جائزہ لینے کے لئے متعین فوج کا دستہ جس میں تین سے لے کر پانچ سو تک سپاہی ہوں

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

سَرِینا

غلہ جو کھیتی تیّار ہونے پر کاشتکار اپنے زمیندار کو اس کے حصے کے علاوہ بطور نذرانہ دیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُریلا کے معانیدیکھیے

سُریلا

suriilaa•सुरीला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سُریلا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

شعر

Urdu meaning of suriilaa

  • Roman
  • Urdu

  • dilkash aavaaz vaala, Khush gulo, mutrannam, miiThii aur muhiin aavaaz, jo aavaaz muusiiqii ke usuul-o-zavaabat tahat ho

English meaning of suriilaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

सुरीला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अच्छा गाने वाला, जो सुर को सही तरह अदा करने वाला गायक, महीन और मीठा स्वर, सुरीले स्वर वाला, जो स्वर शास्त्रीय पद्धति के अनुरूप हो

سُریلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُریلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُریلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone