تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپْڑانا" کے متعقلہ نتائج

سَپْڑانا

پکڑوانا، گرفتار کروانا، پھن٘سانا، مُلَوّث کرنا

سَپَڑنا

پکڑا جانا ، گرفتار ہونا.

سُکْڑانا

سُکڑنا (رک) کا متعدی سکیڑنا ، سمیٹنا ۔

سَنْپْڑانا

جکڑنا ، گرفتار کرنا.

سَڑانا

کسی اِختلاف یا بات کو اِتنے دِنوں چُھپائے رکھنا کہ اس کے مُضر اثرات پُورے ماحول کو پراگندہ کردیں

سَپوڑْنا

چٹ کر جانا ، ختم کرنا ، بدتمیزی سے کھانا ، معمولی سے زیادہ مقدار لے لے کر جلد کھا جانا

بَنْد میں سَپَڑْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا ، آفات میں مبتلا ہونا ، مشکلوں میں گھر جانا۔

آفَت میں سَپَڑْنا

آفت میں مبتلا ہونا

تَنْٹے میں سَپَڑْنا

جھگڑے میں پڑنا

بِچْھڑاٹ میں سَپَڑنا

جدا ہونا، فراق میں مبتلا ہونا .

مِحْنَت پَر سُپَڑْنا

مصیبت میں پڑنا

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

سَمَجْھنا

جاننا، واقف ہونا، آگاہ ہونا

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

سُنانا

۱. کان میں ڈالنا ، کہنا ، بیان کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپْڑانا کے معانیدیکھیے

سَپْڑانا

sap.Daanaa•सप्ड़ाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَپْڑانا کے اردو معانی

فعل، فعل مرکب

  • پکڑوانا، گرفتار کروانا، پھن٘سانا، مُلَوّث کرنا
  • ختم کرنا، بالکل ختم کر ڈالنا، ضائع کر دینا
  • لپیٹنا، اندر کی طرف چکر دینا (رسّی، دھاگا وغیرہ)

Urdu meaning of sap.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • paka.Dvaanaa, giraftaar karvaanaa, phansaanaa, mulauXvas karnaa
  • Khatm karnaa, bilkul Khatm kar Daalnaa, zaa.e kar denaa
  • lapeTnaa, andar kii taraf chakkar denaa (rassii, dhaagaa vaGaira

English meaning of sap.Daanaa

Verb, Compound Verb

  • to catch, to arrest, to involve
  • to finish, exhaust
  • consume, wrap in, enfold

सप्ड़ाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, यौगिक क्रिया

  • पकड़वाना, गिरफ़्तार करवाना, फंसाना
  • ख़त्म करना, बिलकुल ख़त्म कर डालना, बरबाद कर देना, समाप्त कर देना
  • लपेटना, अंदर की तरफ़ चक्कर देना (रस्सी, धागा वग़ैरा)

سَپْڑانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپْڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپْڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone