تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپَڑنا" کے متعقلہ نتائج

سَپَڑنا

پکڑا جانا ، گرفتار ہونا.

بِچْھڑاٹ میں سَپَڑنا

جدا ہونا، فراق میں مبتلا ہونا .

بَنْد میں سَپَڑْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا ، آفات میں مبتلا ہونا ، مشکلوں میں گھر جانا۔

آفَت میں سَپَڑْنا

آفت میں مبتلا ہونا

تَنْٹے میں سَپَڑْنا

جھگڑے میں پڑنا

مِحْنَت پَر سُپَڑْنا

مصیبت میں پڑنا

سَپْڑانا

پکڑوانا، گرفتار کروانا، پھن٘سانا، مُلَوّث کرنا

سَپوڑْنا

چٹ کر جانا ، ختم کرنا ، بدتمیزی سے کھانا ، معمولی سے زیادہ مقدار لے لے کر جلد کھا جانا

سَپْنا

خواب، رویا

سَن٘پَڑْنا

مِلنا .

سَپَڑْدا

سازندے ، سپردا

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

سُکَڑْنا

بھچنا، سمٹنا، حجم کا کم ہونا

سِسَڑْنا

سردی سی سکڑنا ، سِمٹنا ، ٹھٹھرنا ؛ سسیانا .

سُوڑْنا

کوڑے مارنا ، سزا دینا ، مارنا پیٹنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپَڑنا کے معانیدیکھیے

سَپَڑنا

sapa.Dnaa•सपड़ना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَپَڑنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پکڑا جانا ، گرفتار ہونا.
  • پھنسنا ، پھنس جانا.
  • تمام ہو جانا
  • ختم کرنا ، خرچ کرنا ، استعمال کرنا

Urdu meaning of sapa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pak.Daa jaana, giraftaar honaa
  • phansnaa, phans jaana
  • tamaam ho jaana
  • Khatm karnaa, Kharch karnaa, istimaal karnaa

सपड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी काम का पूरा होना, समाप्त होना, निबटना
  • काम का किया जा सकना, हो सकना
  • तैयारी करना, तैयार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone