تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑانا" کے متعقلہ نتائج

سَڑانا

کسی اِختلاف یا بات کو اِتنے دِنوں چُھپائے رکھنا کہ اس کے مُضر اثرات پُورے ماحول کو پراگندہ کردیں

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

سَڑْوانا

قید کرانا ، حبس میں رکھنا .

سَڑِینا

(سلائی بٹائی) ریشم ، سیڑینا ، شہریا .

سَڑان

سڑنے کا عمل یا کیفیت

سِڑان

دیوانہ، مجنوں، سڑی

سَڑاہَن

بدبُو ، تعفّن ۔

سَمانا

پُورا پُورا کسی جگہ یا ظرف میں آ جانا، گُنجائش پانا، کھپنا

سَتانا

اذیت یا آزار پہنْچانا، دُکھ دینا، پریشان کرنا، دق کرنا، پیچھے پڑنا

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

سُنانا

۱. کان میں ڈالنا ، کہنا ، بیان کرنا .

سَلانا

سَلْنا (رک) کا متعدی، چبُھونا ، چھیدنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑانا کے معانیدیکھیے

سَڑانا

sa.Daanaa•सड़ाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی اِختلاف یا بات کو اِتنے دِنوں چُھپائے رکھنا کہ اس کے مُضر اثرات پُورے ماحول کو پراگندہ کردیں
  • ڈال رکھنا ، رکھ چھوڑنا ۔
  • کسی کو اِتنی مُدّت جیل یا قید و بند میں ڈالے رکھنا کہ اس کی حالت غیر ہوجائے ، ناقابل مدّت تک قید میں رکھنا۔
  • سڑنا (رک) کا متعدی ، گلانا ، بدبودار کرنا

Urdu meaning of sa.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii iKhatilaaf ya baat ko itne dino.n chhupaa.e rakhnaa ki is ke muzar asaraat puu.ore maahaul ko paraagandaa karde.n
  • Daal rakhnaa, rakh chho.Dnaa
  • kisii ko itnii muddat jel ya qaid-o-band me.n Daale rakhnaa ki is kii haalat Gair hojaa.e, naaqaabil muddat tak qaid me.n rakhnaa
  • sa.Dnaa (ruk) ka mutaddii, galaanaa, badbuudaar karnaa

English meaning of sa.Daanaa

Verb

  • cause to rot, cause to ferment

सड़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु को सड़ने में प्रवृत्त करना। किसी पदार्थ में ऐसा विकार उत्पन्न करना कि उसके अवयव गलने लगें और उसमें से दुर्गन्ध आने लगे। जैसे-सब आम तुमने रखे-रखे सड़ा डाले। संयो० कि०-डालना।-देना।
  • बहुत अधिक कष्ट या दुर्दशा में इस प्रकार रखना कि कोई उपयोग न हो सके। जैसे-किसी को जेल में रखकर सड़ाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone