تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجَر" کے متعقلہ نتائج

سَنْجَر

شہزادہ، ایک قدیم مشہور بادشاہ، ایک قدیم شہر

سَنْجَری

سنجر سے متعلق یا منسوب.

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

مجہول النسب شخص معزز ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

سَنْجور

سوزش، جلن، بہت تیز بخار

سَن٘جار

سان٘جھ ، شام ، رات .

سَنْجَہ

ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

سَنْجی

عورت کی شرم گاہ، مرکبات میں جیسے نغمہ سجی، وزن کرنا

سَنْجَم

متانت، سنجیدگی، حسن کاری

سَنْتَر

(سوہن سازی) سوہن ٹاکنے یعنی اس کی سطح گودنے کا دھاردار اوزار .

سَنْچَر

گُزر، داخلہ

سَنْجَک

سنجق.

سَنْجَد

نباتات: عُناب کی مانند ایک ایسے بڑے درخت کا پھل ہے جو درخت زیتون کے برابر ہوتا ہے اہل عرب غبیرا کہتے ہیں سرد ملکوں میں پیدا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجَر کے معانیدیکھیے

سَنْجَر

sanjar•संजर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَنْجَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہزادہ، ایک قدیم مشہور بادشاہ، ایک قدیم شہر
  • ایک شکاری پرند، بدمست

شعر

Urdu meaning of sanjar

  • Roman
  • Urdu

  • shahzaada, ek qadiim mashhuur baadashaah, ek qadiim shahr
  • ek shikaarii parind, badamsat

English meaning of sanjar

Noun, Masculine

  • prince/emperor/king

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone