تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجَد" کے متعقلہ نتائج

سَنْجَد

نباتات: عُناب کی مانند ایک ایسے بڑے درخت کا پھل ہے جو درخت زیتون کے برابر ہوتا ہے اہل عرب غبیرا کہتے ہیں سرد ملکوں میں پیدا ہوتا ہے

سَنْجَہ

ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن

ساجِد

سر جِھکانے والا، زمیں پر ماتھا ٹیکنے والا، سجدہ کرنے والا

سَنَد

ثبوت، دلیل

سَنْجِیدَہ

جچا تلا، موزوں، متوازن

سَنْسَد

Parliament

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

سَنْجی

عورت کی شرم گاہ، مرکبات میں جیسے نغمہ سجی، وزن کرنا

سَنْجَم

متانت، سنجیدگی، حسن کاری

سَنْجَر

شہزادہ، ایک قدیم مشہور بادشاہ، ایک قدیم شہر

سَنْجَک

سنجق.

سنجے

Proper name

سَنْج

(موسیقی) ایک باجا، جس کے تین جوڑ برابر بجائے جاتے ہیں

سَنْجُق

فوج کا جھنڈا ، نِشان.

سُجَد

سجدہ کرنے والے ، عبادت گُزار .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجَد کے معانیدیکھیے

سَنْجَد

sanjad•सन्जद

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَنْجَد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • نباتات: عُناب کی مانند ایک ایسے بڑے درخت کا پھل ہے جو درخت زیتون کے برابر ہوتا ہے اہل عرب غبیرا کہتے ہیں سرد ملکوں میں پیدا ہوتا ہے

Urdu meaning of sanjad

  • Roman
  • Urdu

  • nabaataatah unnaab kii maanind ek a.ise ba.De daraKht ka phal hai jo daraKht zaituun ke baraabar hotaa hai ahal arab Gabiiraa kahte hai.n sard mulko.n me.n paida hotaa hai

English meaning of sanjad

Noun, Masculine, Singular

  • jujube, berry-like fruit of jujube bush

सन्जद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वनस्पति: एक ऐसे बड़े दरख़्त का फल है जो ज़ैतून के पेड़ के बराबर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْجَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْجَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone