تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجَم" کے متعقلہ نتائج

سَنْجَم

متانت، سنجیدگی، حسن کاری

سَنْجَم کَرنا

خواہشات کو قابو میں رکھنا ، روکنا ، تابع رکھنا.

سَنْجَمی

قابو میں رکھنے والا یا روکنے والا

سَنْجَہ

ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

سَنْجی

عورت کی شرم گاہ، مرکبات میں جیسے نغمہ سجی، وزن کرنا

سَلْجَم

शलजम, एक प्रसिद्ध तरकारी।

سَنْجَر

شہزادہ، ایک قدیم مشہور بادشاہ، ایک قدیم شہر

سَنْجَک

سنجق.

سَنْجَد

نباتات: عُناب کی مانند ایک ایسے بڑے درخت کا پھل ہے جو درخت زیتون کے برابر ہوتا ہے اہل عرب غبیرا کہتے ہیں سرد ملکوں میں پیدا ہوتا ہے

سنجے

Proper name

سنگَم

ملن، ملاپ، اتّصال

سَنْج

(موسیقی) ایک باجا، جس کے تین جوڑ برابر بجائے جاتے ہیں

سَنْجُق

فوج کا جھنڈا ، نِشان.

سَنام

(اُون٘ٹ کا) کوہان

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجَم کے معانیدیکھیے

سَنْجَم

sa.njam•संजम

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَنْجَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متانت، سنجیدگی، حسن کاری
  • روکنا، روک، ممانعت
  • خاص دنوں پر خاص کھانوں سے پرہیز
  • فاقہ، برت
  • واقعہ، ماجرا
  • حادثہ
  • صبر، پرہیز
  • قناعت، برداشت، تحمّل

Urdu meaning of sa.njam

  • Roman
  • Urdu

  • mitaanat, sanjiidgii, husn kaarii
  • roknaa, rok, mumaanat
  • Khaas dino.n par Khaas khaano.n se parhez
  • faaqa, barat
  • vaaqiya, maajara
  • haadisa
  • sabr, parhez
  • qanaaat, bardaasht, tahammul

संजम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शालीनता, गंभीरता, श्रृंगार, सज-धज, कलात्मकता
  • रोकना, रोक, मनाही
  • विशेष दिनों पर विशेष खानों से परहेज़
  • निराहार रहने की अवस्था या भाव, व्रत
  • घटना, वृत्तांत
  • दुर्घटना
  • धैर्य, परहेज़
  • जो मिल जाए उसी में ख़ुश रहना, सहनशीलता, सहिष्णुता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone