تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘جاب" کے متعقلہ نتائج

سَن٘جاب

۱. ترکستان کا ایک جانور جو چوہے سے بڑا ہوتا ہے اس کی پشم دار کھال سے پوستین بناتے ہیں ، بھوری گلہری قاقم ، سائبریائی گلہری ، لاط :- Ermine.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘جاب کے معانیدیکھیے

سَن٘جاب

sanjaabसंजाब

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَن٘جاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ترکستان کا ایک جانور جو چوہے سے بڑا ہوتا ہے اس کی پشم دار کھال سے پوستین بناتے ہیں ، بھوری گلہری قاقم ، سائبریائی گلہری ، لاط :- Ermine.
  • ۲. مذکورہ بالا جانور کی کھال جس سے پوستین بناتے ہیں ، یہ بہت قیمتی ہوتی ہے.
  • ۳. گھوڑے کی ایک قِسم جو منحوس اور معیوب خیال کیا جاتا ہے ، اس کا رن٘گ سفید اور آن٘کھ اور فوطے سیاہ ہوتے ہیں ، کہیں کہیں کالے اور سرخ حصّے بھی ہوتے ہیں ؛ جن٘گلی چوہے اور لومڑی کی رن٘گت سے مِلتا ہوا خاکستری رنگ گھوڑا.
  • ۴. (مجازاً) قِیمتی چیز.

شعر

Urdu meaning of sanjaab

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. turkistaan ka ek jaanvar jo chuuhe se ba.Daa hotaa hai is kii pashmdaar khaal se postiin banaate hai.n, bhuurii gilahrii qaaqum, saa.ibar yaa.ii gilahrii, laat ha- Ermine
  • ۲. mazkuura baala jaanvar kii khaal jis se postiin banaate hai.n, ye bahut qiimtii hotii hai
  • ۳. gho.De kii ek qism jo manhuus aur maayuub Khyaal kiya jaataa hai, is ka rang safaid aur aankh aur phote syaah hote hai.n, kahii.n kahii.n kaale aur surKh hisse bhii hote hai.n ; janglii chuuhe aur lom.Dii kii rangat se miltaa hu.a Khaakasatrii rang gho.Daa
  • ۴. (majaazan) kiimtii chiiz

English meaning of sanjaab

Noun, Masculine

  • ermine, stoat, ermine, an animal of weasel family

संजाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूहे के आकार का एक जंतु जो प्रायः तुर्किस्तान में होता है, भूरी गिलहरी क़ाक़ुम, साइबरियाई गिलहरी, उक्त प्रजाति के जानवर की खाल से बना नर्म वस्त्र, कीमती चीज़, एक प्रकार का चमड़ा, जंगली चूहे और लोमड़ी की रंगत से मिलता हुआ ख़ाकसतरी रंग घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَن٘جاب

۱. ترکستان کا ایک جانور جو چوہے سے بڑا ہوتا ہے اس کی پشم دار کھال سے پوستین بناتے ہیں ، بھوری گلہری قاقم ، سائبریائی گلہری ، لاط :- Ermine.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘جاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘جاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone