تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَمِیمی" کے متعقلہ نتائج

صَمِیمی

خالص ، بے لوث ، پُرخلوص.

صَمامی

صمام (رک) سے منسوب ، سربند شیشہ جیسا .

صَمِیم

خالص، بے لوث، سچّا

صَمِیمِ قَلْب

خلوص دل، دل کی گہرائی

صَمِیمِ قَلْب سے

سچّے دل سے، تہِ دل سے، خلوص کے ساتھ

سَمُومی

سَمُوم سے متعلق یا منسوب، گرم ہوا

سُمُوم

زہر، خصوصاً وہ زہر جو جراثیم کے ذریعے جسم میں پہنچیں اور کسی خاص مرض کا باعث ہو

صَمَم

बहरापन, वधिरता।

صَمُوم

بہرا کیا ہوا ، بہرا ، جسے سُنائی نہ دے ، جو سُن نہ سکے.

صِمام

شیشی کا ڈاٹ ، سربند شیشہ ، مشین کا وہ پرزہ جس سے گیس یا سیال شے کا راستہ کسی نالی میں سے حسب ضرورت از خود کھل جائے اور بند ہوجائے.

سَمُوم

گرم ہوا، لو

یَک صَمامی

(حیوانیات) جس کا ایک ہی (صمام) یا خول ہو ،یک صمامیہ ، کوئی یک صمامی صدفہ ، بالخصوص کوئی شکم پایہ (انگ :Univalve) ۔

عَزْمِ صَمِیْم

سچَا ارادہ ، پختہ ارادہ .

روک صِمامی

رک : روکِ صمام (Throttling).

دو صِمامْیَہ

(حیاتیات) جس میں دو کھلمندن ہوں ، سیپی یا اس کی قسم کا جانور ، دو خول والا جانور .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَمِیمی کے معانیدیکھیے

صَمِیمی

samiimii•समीमी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

صَمِیمی کے اردو معانی

صفت

  • خالص ، بے لوث ، پُرخلوص.

Urdu meaning of samiimii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis, belaus, puraKhlos

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَمِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَمِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone