تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلّو" کے متعقلہ نتائج

سَلّو

چمڑے کا تسمہ، جو ڈور کی جگہ جوتی اور موزوں کی سلائی میں استعمال ہوتا ہے

سَلُّو

ایک پہاڑی جانور ہے جس کی پشت پر سفنے بہت سخت اور مقدار میں ہتیلی کے برابر ہوتے ہیں ، دُم اس کی لمبی اور پتلی اور ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں . آہٹ پا کر کنڈلی مار لیتا ہے اور سر اندر چھپا لیتا ہے اس کی پشت پر مشکل سے کوئی اوزار اثر کرتا ہے کیونکہ سفنے ڈھال کی طرح بہت سخت ہوتے ہیں ، سال ، پینگولن .

سَلّو کی سِلائی

چمڑے کے تسمے سے سلائی ، چمڑے کی سلائی .

سَلّو کی گُٹھائی

رک : سلّو کی سلائی .

سِلو ہونا

سست ہونا ، معمولی رفتار سے آہستہ چلنا جیسے گھڑی ، موٹر کار ، ریل گاڑی وغیرہ کا .

سِلو کَرنا

(کسی چلنے والی چیز کی) رفتار کم کرنا ، آہستہ کرنا .

سَلُّو سانپ

رک : سلَو (۲) .

سِلوا

get stitched

سَلْویٰ

بٹیر جس کے پانو چھوٹے اور بازو بڑے ہوتے ہیں، چڑیا سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے اس کے پروں پر بڑے بڑے خال ہوتے ہیں

سِلْوائی

سِلْوانے کی اُجرت یا کام، کپڑا سلنے کی اجرت، سلوائی

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سِلْوٹ

شکن، جھری، چُنّٹ، کپڑے وغیرہ کی سطح کی ہمواری کے بگاڑ کے نشان

سَلْوَت

صبر، قناعت، برداشت، آرام، خوشی، امن، چین، قناعت کرنا

سُلُوب

(علم الکلام) صفات سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں جس میں امکان کی کوئی شرط نہ ہو .

سَلول

حسین، خوبصورت، خوشنما، ہموار، خوش ادا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلّو کے معانیدیکھیے

سَلّو

sallo•सल्लो

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَلّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے سلیقہ، بے ڈھنگی اور پھوہڑعورت
  • چمڑے کا تسمہ، جو ڈور کی جگہ جوتی اور موزوں کی سلائی میں استعمال ہوتا ہے

Urdu meaning of sallo

  • Roman
  • Urdu

  • besliiqaa, beDhangii aur phuuh.D aurat
  • cham.De ka tasma, jo Dor kii jagah juutii aur mauzuu.n kii silaa.ii me.n istimaal hotaa hai

सल्लो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शल्लकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone