تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلُون" کے متعقلہ نتائج

سَلُون

(پارچہ بافی) اعلیٰ قسم کی پھول دار ململ پھول ہم رنگ اور بناوٹ میں ڈالا جاتا ہے جامدانی ، چکن ، کچی چکن جو ایک زمانے میں یورپ سے آتی تھی .

سَلون

۱. نمکین ، چٹ پٹا ، مزیدار .

سَلونو

(ہندو) ایک تہوار، جو ساون کے مہینے میں چودھویں کے چاند کے دن پڑتا ہے، جس میں راکھی باندھتے ہیں، رکشا بندھن، راکھی بندھن

سَلونی

ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی

سَلونا

نمکین، نمکین چیز، مزے دار، دلکش

سَلونا کَرنا

نمکین کرنا .

سَلونی شام

pleasant evening

سَلونا بَرَس

لڑکی کے بالغ ہونے کا سال جس میں پہلی دفعہ اسے ماہواری آتی ہے .

سَلونی عِید

the Muslim festival of sacrifices, Eid-ul-Azha

سَلونا پَن

۱. (i) نمکین ہونا ، مزے دا رہونے کی کیفیت ، خوش ذائقہ ہونا .

سُلْوان

ایک قسم کا دانہ جس کو نظر بد سے بچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

سُکُون

آرام، چین، امن، قرار

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

ساوَن

موسمِ برسات، برسات کا زمانہ، ساون کی رُت

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلُون کے معانیدیکھیے

سَلُون

saluun•सलून

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سَلُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پارچہ بافی) اعلیٰ قسم کی پھول دار ململ پھول ہم رنگ اور بناوٹ میں ڈالا جاتا ہے جامدانی ، چکن ، کچی چکن جو ایک زمانے میں یورپ سے آتی تھی .

Urdu meaning of saluun

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) aalaa kism kii phuuladaar malmal phuul hamrang aur banaavaT me.n Daala jaataa hai jaamadaanii, chikan, kachchii chikan jo ek zamaane me.n yuurop se aatii thii

सलून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (पारचा बाफ़ी) बेहतरीन प्रकार की फूलदार मलमल फूल उसी रंग और बनावट में डाला जाता है जामदानी, चिकन, कच्ची चिकन जो एक ज़माने में यूरोप से आती थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone