تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلْوائی" کے متعقلہ نتائج

سِلْوائی

سِلْوانے کی اُجرت یا کام، کپڑا سلنے کی اجرت، سلوائی

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

سِل رَہائی

(سنگ تراشی) سِل کی صاف، ہموار اور چکنی سطح کو کھردرا کرنا نیز اس کام کی اجرت

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

سوال

بِھیک ، گداگری .

ساہِل

خارِ پشت، سیہہ، ساہی

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلے

صلہ کی جمع حالت

صِلا

انعام، بخشش، اجر

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلْیا

سل کا نہایت چھوٹا ٹکڑا یا کنکر ، کنکر کی ایک قسم .

صِلایَہ

پتّھر، سل بٹّہ، کھرل

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْوائی کے معانیدیکھیے

سِلْوائی

silvaa.ii•सिलवाई

وزن : 222

موضوعات: نجاری

  • Roman
  • Urdu

سِلْوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سِلْوانے کی اُجرت یا کام، کپڑا سلنے کی اجرت، سلوائی
  • (نجّاری) لکڑی وغیرہ میں چھید یا سوراخ کرانے کی مزدوری

Urdu meaning of silvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • sil॒vaane kii ujrat ya kaam, kap.Daa silne kii ujrat, salvaa.ii
  • (najjaarii) lakk.Dii vaGaira me.n chhed ya suuraaKh karaane kii mazduurii

English meaning of silvaa.ii

Noun, Feminine

  • act of perforating
  • charges paid for having something perforated or pierced
  • got stitched
  • tailor's wages, stitching charges

سِلْوائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلْوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلْوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone