تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلون" کے متعقلہ نتائج

سَلون

۱. نمکین ، چٹ پٹا ، مزیدار .

سَلُون

(پارچہ بافی) اعلیٰ قسم کی پھول دار ململ پھول ہم رنگ اور بناوٹ میں ڈالا جاتا ہے جامدانی ، چکن ، کچی چکن جو ایک زمانے میں یورپ سے آتی تھی .

سَلونو

(ہندو) ایک تہوار، جو ساون کے مہینے میں چودھویں کے چاند کے دن پڑتا ہے، جس میں راکھی باندھتے ہیں، رکشا بندھن، راکھی بندھن

سَلونی

ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی

سَلونا

نمکین، نمکین چیز، مزے دار، دلکش

سَلونی عِید

the Muslim festival of sacrifices, Eid-ul-Azha

سَلونا پَن

۱. (i) نمکین ہونا ، مزے دا رہونے کی کیفیت ، خوش ذائقہ ہونا .

سَلونی شام

pleasant evening

سَلونا بَرَس

لڑکی کے بالغ ہونے کا سال جس میں پہلی دفعہ اسے ماہواری آتی ہے .

سَلونا کَرنا

نمکین کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلون کے معانیدیکھیے

سَلون

salonसलोन

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَلون کے اردو معانی

صفت

  • ۱. نمکین ، چٹ پٹا ، مزیدار .
  • ۲. (کنایۃً) شوخ ، چنچل .

Urdu meaning of salon

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. namkiin, chaTapTa, mazedaar
  • ۲. (kanaa.en) shoKh, chanchal

English meaning of salon

Adjective

सलोन के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلون

۱. نمکین ، چٹ پٹا ، مزیدار .

سَلُون

(پارچہ بافی) اعلیٰ قسم کی پھول دار ململ پھول ہم رنگ اور بناوٹ میں ڈالا جاتا ہے جامدانی ، چکن ، کچی چکن جو ایک زمانے میں یورپ سے آتی تھی .

سَلونو

(ہندو) ایک تہوار، جو ساون کے مہینے میں چودھویں کے چاند کے دن پڑتا ہے، جس میں راکھی باندھتے ہیں، رکشا بندھن، راکھی بندھن

سَلونی

ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی

سَلونا

نمکین، نمکین چیز، مزے دار، دلکش

سَلونی عِید

the Muslim festival of sacrifices, Eid-ul-Azha

سَلونا پَن

۱. (i) نمکین ہونا ، مزے دا رہونے کی کیفیت ، خوش ذائقہ ہونا .

سَلونی شام

pleasant evening

سَلونا بَرَس

لڑکی کے بالغ ہونے کا سال جس میں پہلی دفعہ اسے ماہواری آتی ہے .

سَلونا کَرنا

نمکین کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone