تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجْدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَجْدَہ

تعظیم یا عقیدت میں زمین پر پیشانی رکھنا

سَجْدَہ ریز

سجدہ گزار، سجدہ کرنے والا، بار بار سجدہ کرنے والا

سَجْدَہ سَہْو

نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے

سَجْدَہ گاہ

سجدہ کرنے کی جگہ، پیشانی ٹیکنے کا مقام

سَجْدَۂ شُکْر

prostration in gratitude

سَجْدَہ گَری

سجدہ گُزاری ، سجدہ ریزی ، سجدہ کرنا .

سَجْدَہ ریزی

سجدہ میں جُھکنا

سَجْدَہ کَرْنا

خاکساری وفروتنی سے جُھکنا ، سر کو زمین پر رکھنا .

سَجْدَہ گُزار

سجدہ کرنے والا، نماز پڑھنے والا، کنایۃََ: معتقد

سَجْدَہ کے گَھٹّے

وہ نشان جو نماز پڑھنے سے پیشانی پر پڑجاتے ہیں ، گٹّا .

سَجْدَہِ دَرْشَن

(کناۃً) بادشاہوں امراء و رؤسا کی ملاقات کے لیے حاضری اور تعظیم ، تسلیمات .

سَجْدَہ گُزاری

سجدہ کرنے کا عمل، پیشانی ٹیکنا، کسی کے آگے جُھک جانے کا عمل، نماز پڑھنا

سَجْدَہ عِبادَت

وہ سجدہ جو نماز میں ارکان نماز کے طور پر ادا کیا جاتا ہے

سَجْدَۂِ طاعَت

اِطاعت وفرمانبرداری کا سجدہ ، حقیقی سجدہ ، وہ سجدہ جو اللہ تعالیٰ کو کیا جائے .

سَجْدَۂِ رِیائی

झूठा सज्दः, दिखावे की नमाज़ ।।

سَجْدَہ اَدا کَرْنا

فرض کی بجا آوری کے طور پر سر جُھکانا ، ماتھا ٹیکنا .

سَجْدَۂِ عَقیدَت

(کنایۃََ) قبولیت ، تسلیم ، قائل ہوجانا ، پسندیدگی .

سَجْدَۂ تِلاوَت

مُختلف سورتوں میں قرآنِ حکیم کی چودہ آیات پر سجدہ لکھا ہے جن کی تلاوت کے بعد سجدہ ضروری ہے نہ کرے گا تو گنہگار ہو گا .

سَجْدَۂِ تَحِیَّت

تعظیمی سجدہ ، ازراہِ تعظیم کسی شخص کے آگے جُھکنا ، شاہی سلام ، تسلیمات .

سَجْدَۂِ تَعْظِیمی

وہ سجدہ جو ازراہِ تعظیم کسی مرشد یا ولی کو کِیا جائے، تعظیم کے لیے سر کو جُھکانے یا زمین پر پیشانی ٹیکنے کا عمل .

سَجْدَۂِ اِنْقِیاد

اللہ تعالیٰ کے علاوہ دوسری چیز کا سجدہ جو اس کے تابع ہونے یا رام ہونے کے لیے کیا جائے .

سَجْدَۂ شُکر بَجا لانا

شُکر کا سجدہ ادا کرنا ، اللہ کے لئے شُکر گُزاری کا اظہار کرنا .

سَجْدَہ گَہ خَاصْ و عَامِ شَہْر

place of prostration of commoners and special persons of city

سَجْدَہ‌ گَہ خَاصْ و عَامْ

place of adoration of elites and commoners

سَِجْدَۂ شُکْرانَہ

شُکرانے کا سجدہ ، دوگانہ نفل جو اللہ کا شُکر گُزار ہونے کے لیے ادا کیا جائے ، شُکر گُزاری .

شُکْرکا سَجْدَہ

وہ سجدہ جو خُدا کے حضور کسی بات کے شکرانے کے لیے کیا جائے.

آیَتِ سَجْدَہ

قرآن شریف کی وہ آیتیں جن کو پڑھ کر یا سن کر فوراً سجدہ کرنا واجب ہے

اِنْعامِ سَجْدَہ

reward of prostration

شُکْرانَہ کا سَجْدَہ

شکر کا سجدہ ، وہ سجدہ جو خدا کے حضور کسی بات کے شکرانے کے لیے کیا جائے .

سَہو کا سَجْدَہ

سجدۂ سہو، نماز میں کسی رکن کے بھولے سے چھوٹ جانے یا اس میں بے قاعدگی سرزد ہونے کی پاداش یا کفارے کا سجدہ

وِتْرکے آگے سَجْدَہ نَہِیں

ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، اس سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے (کسی چیز یا فعل کے حد سے تجاوز کرنے کے موقع پر مستعمل)

وِتْر کے آگے سَجْدَہ نَہِیں

کسی چیز یا فعل کے حد سے متجاوز ہونے کے لیے مستعمل ہے

وَرائے سَجدَہ

سجدے کے سوا ؛ سجدے کے علاوہ ۔

سَہْو سَجدَہ

नमाज़ में यह याद न रहना कि एक सज्दः किया है या दो।

مُہر سَجدَہ

مٹی کی ٹکیہ جسے اہل تشیع نماز میں سجدے کی جگہ رکھتے ہیں، سجدہ گاہ، مہر نماز

نَقْشِ سَجدَہ

ماتھے کا وہ گٹھا جو سجدہ کرنے سے پڑجاتا ہے

دَولَت مَنْد کی ڈیوڑھی کو سَب سَجْدَہ کَرْتے ہیں

امیر آدمی کے سب خوشامد کرتے ہیں

در خور سجدہ

سجدہ کے قابل، سجدہ کے لائق، سجدہ کے مستحق

نِشانِ سَجدَہ

ماتھے پر سجدوں کے تواتر سے پڑ جانے والا نشان

نَماز کا سَجدَہ

وہ سجدہ جو کسی نماز میں ادا کیا جائے (تعظیمی سجدے ، سجدہ تلاوت وغیرہ کے مقابل) ۔

دولتمند کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں

امیر آدمی کی سب خوشامد کرتے ہیں

دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں

امیر آدمی کی سب خوشامد کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْدَہ کے معانیدیکھیے

سَجْدَہ

sajdaसज्दा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

سَجْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعظیم یا عقیدت میں زمین پر پیشانی رکھنا
  • عجز اور اطاعت کا اظہار
  • نماز کا ایک رکن، اس میں پیشانی ناک ہاتھ، گُھٹنے اور پاؤں کی انگلیاں زمین سے مَس ہوتی ہیں، خُدا کے سامنے سر جھکانا
  • قرآن شریف کی ایک سورہ کا نام

شعر

Urdu meaning of sajda

  • Roman
  • Urdu

  • taaziim ya aqiidat me.n zamiin par peshaanii rakhnaa
  • ajuz aur itaaat ka izhaar
  • namaaz ka ek rukan, is me.n peshaanii naak haath, ghuTne aur paanv kii ungaliyaa.n zamiin se mis hotii hain, Khudaa ke saamne sar jhukaanaa
  • quraan shariif kii ek suura ka naam

English meaning of sajda

Noun, Masculine

  • to prostrate oneself (in prayer), prostration (in prayer)
  • bowing so as to touch the ground with the forehead in adoration (esp. to God), adoration

सज्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुटने टेककर और सिर झुकाकर किया जानेवाला प्रणाम। (विशेषतः ईश्वर-प्रार्थना के समय)
  • नमाज़ पढ़ते समय माथा टेकने की क्रिया
  • प्रणाम करना; सिर झुकाना।
  • ईश्वर के लिए सर झुकाना, नतमस्तक होना, श्रद्धा या भक्ति में माथे को जमीन पर रखना, माथा टेकना, सर झुकाना, ज़मीन पर सर रखकर ईश्वर को प्रणाम करना, नमाज़ पढ़ते हुए सज्दे में जाना, दे. 'सिज्दः’, वह भी शुद्ध है, परन्तु अधिक शुद्ध ‘सज्दः’ है
  • नमाज़ का एक सदस्य, जिसमें माथा, नाक, हाथ, घुटने और पैर की उंगलियाँ जमीन को छूती हैं

سَجْدَہ کے مترادفات

سَجْدَہ کے متضادات

سَجْدَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

سجدہ عربی میں اول مفتوح ہے، لیکن اردو میں کچھ لوگ اول مکسور بولتے ہیں، خاص کر عورتوں کی زبان پر اول مکسور ہی ہے۔ بہرحال، اس وقت اس لفظ کا مرجح تلفظ اول مفتوح ہی کے ساتھ ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَجْدَہ

تعظیم یا عقیدت میں زمین پر پیشانی رکھنا

سَجْدَہ ریز

سجدہ گزار، سجدہ کرنے والا، بار بار سجدہ کرنے والا

سَجْدَہ سَہْو

نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے

سَجْدَہ گاہ

سجدہ کرنے کی جگہ، پیشانی ٹیکنے کا مقام

سَجْدَۂ شُکْر

prostration in gratitude

سَجْدَہ گَری

سجدہ گُزاری ، سجدہ ریزی ، سجدہ کرنا .

سَجْدَہ ریزی

سجدہ میں جُھکنا

سَجْدَہ کَرْنا

خاکساری وفروتنی سے جُھکنا ، سر کو زمین پر رکھنا .

سَجْدَہ گُزار

سجدہ کرنے والا، نماز پڑھنے والا، کنایۃََ: معتقد

سَجْدَہ کے گَھٹّے

وہ نشان جو نماز پڑھنے سے پیشانی پر پڑجاتے ہیں ، گٹّا .

سَجْدَہِ دَرْشَن

(کناۃً) بادشاہوں امراء و رؤسا کی ملاقات کے لیے حاضری اور تعظیم ، تسلیمات .

سَجْدَہ گُزاری

سجدہ کرنے کا عمل، پیشانی ٹیکنا، کسی کے آگے جُھک جانے کا عمل، نماز پڑھنا

سَجْدَہ عِبادَت

وہ سجدہ جو نماز میں ارکان نماز کے طور پر ادا کیا جاتا ہے

سَجْدَۂِ طاعَت

اِطاعت وفرمانبرداری کا سجدہ ، حقیقی سجدہ ، وہ سجدہ جو اللہ تعالیٰ کو کیا جائے .

سَجْدَۂِ رِیائی

झूठा सज्दः, दिखावे की नमाज़ ।।

سَجْدَہ اَدا کَرْنا

فرض کی بجا آوری کے طور پر سر جُھکانا ، ماتھا ٹیکنا .

سَجْدَۂِ عَقیدَت

(کنایۃََ) قبولیت ، تسلیم ، قائل ہوجانا ، پسندیدگی .

سَجْدَۂ تِلاوَت

مُختلف سورتوں میں قرآنِ حکیم کی چودہ آیات پر سجدہ لکھا ہے جن کی تلاوت کے بعد سجدہ ضروری ہے نہ کرے گا تو گنہگار ہو گا .

سَجْدَۂِ تَحِیَّت

تعظیمی سجدہ ، ازراہِ تعظیم کسی شخص کے آگے جُھکنا ، شاہی سلام ، تسلیمات .

سَجْدَۂِ تَعْظِیمی

وہ سجدہ جو ازراہِ تعظیم کسی مرشد یا ولی کو کِیا جائے، تعظیم کے لیے سر کو جُھکانے یا زمین پر پیشانی ٹیکنے کا عمل .

سَجْدَۂِ اِنْقِیاد

اللہ تعالیٰ کے علاوہ دوسری چیز کا سجدہ جو اس کے تابع ہونے یا رام ہونے کے لیے کیا جائے .

سَجْدَۂ شُکر بَجا لانا

شُکر کا سجدہ ادا کرنا ، اللہ کے لئے شُکر گُزاری کا اظہار کرنا .

سَجْدَہ گَہ خَاصْ و عَامِ شَہْر

place of prostration of commoners and special persons of city

سَجْدَہ‌ گَہ خَاصْ و عَامْ

place of adoration of elites and commoners

سَِجْدَۂ شُکْرانَہ

شُکرانے کا سجدہ ، دوگانہ نفل جو اللہ کا شُکر گُزار ہونے کے لیے ادا کیا جائے ، شُکر گُزاری .

شُکْرکا سَجْدَہ

وہ سجدہ جو خُدا کے حضور کسی بات کے شکرانے کے لیے کیا جائے.

آیَتِ سَجْدَہ

قرآن شریف کی وہ آیتیں جن کو پڑھ کر یا سن کر فوراً سجدہ کرنا واجب ہے

اِنْعامِ سَجْدَہ

reward of prostration

شُکْرانَہ کا سَجْدَہ

شکر کا سجدہ ، وہ سجدہ جو خدا کے حضور کسی بات کے شکرانے کے لیے کیا جائے .

سَہو کا سَجْدَہ

سجدۂ سہو، نماز میں کسی رکن کے بھولے سے چھوٹ جانے یا اس میں بے قاعدگی سرزد ہونے کی پاداش یا کفارے کا سجدہ

وِتْرکے آگے سَجْدَہ نَہِیں

ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، اس سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے (کسی چیز یا فعل کے حد سے تجاوز کرنے کے موقع پر مستعمل)

وِتْر کے آگے سَجْدَہ نَہِیں

کسی چیز یا فعل کے حد سے متجاوز ہونے کے لیے مستعمل ہے

وَرائے سَجدَہ

سجدے کے سوا ؛ سجدے کے علاوہ ۔

سَہْو سَجدَہ

नमाज़ में यह याद न रहना कि एक सज्दः किया है या दो।

مُہر سَجدَہ

مٹی کی ٹکیہ جسے اہل تشیع نماز میں سجدے کی جگہ رکھتے ہیں، سجدہ گاہ، مہر نماز

نَقْشِ سَجدَہ

ماتھے کا وہ گٹھا جو سجدہ کرنے سے پڑجاتا ہے

دَولَت مَنْد کی ڈیوڑھی کو سَب سَجْدَہ کَرْتے ہیں

امیر آدمی کے سب خوشامد کرتے ہیں

در خور سجدہ

سجدہ کے قابل، سجدہ کے لائق، سجدہ کے مستحق

نِشانِ سَجدَہ

ماتھے پر سجدوں کے تواتر سے پڑ جانے والا نشان

نَماز کا سَجدَہ

وہ سجدہ جو کسی نماز میں ادا کیا جائے (تعظیمی سجدے ، سجدہ تلاوت وغیرہ کے مقابل) ۔

دولتمند کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں

امیر آدمی کی سب خوشامد کرتے ہیں

دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں

امیر آدمی کی سب خوشامد کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone