تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلَکْنا" کے متعقلہ نتائج

سِلَکْنا

مدیا (مادہ بٹیر) یا چنک بٹیر کا مست ہو کر بولنا ، ایک قسم کی مہین آواز نکالنا ، بٹیر کا ایک خاص قسم کی آواز نِکالنا جس سے وحشت ٹپکتی ہے .

سَلَکْنا

پھسلنا ، نِکل جانا ، ڈھلکنا .

سِلْکانا

چھوڑنا ، آہستہ آہستہ ترک کرنا ، الگ کرنا .

سَلاکْنا

کسی کی آنکھ میں تپی ہوئی سلائی پھیر کر اسے اندھا کرنا

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سِسَکْنا

۱۔ (i) (تکلیف میں) ہچکیوں کے ساتھ ذرا ذرا سا سانس لینا ، رُک رُک کر سان٘س لینا ، سخت اذیت سے گُزرنا ، مُسلسل دکھ درد اُٹھانا .

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سُلَگْنا

آگ پکڑنا، آہستہ آہستہ جلنا، دُھواں دیتے ہوئے جلنا

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سَڑکْنا

سٹکنا ، سرکنا ۔

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سَلونا

نمکین، نمکین چیز، مزے دار، دلکش

سُبَکْنا

روتے میں اُوپر کی سانس جھٹکے کے ساتھ لینا، ہچکیاں لینا، سسکی بھرنا، سکنا

سَنَکْنا

سرسرانا، دھیما ہونا، سرسراہٹ محسوس ہونا، لرزش پیدا ہونا، اِرتعاش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلَکْنا کے معانیدیکھیے

سِلَکْنا

silaknaa•सिलकना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِلَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • مدیا (مادہ بٹیر) یا چنک بٹیر کا مست ہو کر بولنا ، ایک قسم کی مہین آواز نکالنا ، بٹیر کا ایک خاص قسم کی آواز نِکالنا جس سے وحشت ٹپکتی ہے .

Urdu meaning of silaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • madiih (maadda baTer) ya chanak baTer ka mast ho kar bolnaa, ek kism kii muhiin aavaaz nikaalnaa, baTer ka ek Khaas kism kii aavaaz nikaalnaa jis se vahshat Tapaktii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone