تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجا" کے متعقلہ نتائج

سَجا

سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

سَجّا

پوشاک، آراستگی، زینت، ساز، زین، مسلح عورت

سَجْع

کبوتر یا قمری کی آواز یا خوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ

سَجا سَجایا

آراستہ پیراستہ

سَجاؤ

خُوبصورتی، بناؤ سنگھار، رکھ رکھاؤ

سَجائی

decorated

سَجال

अयाल से युक्त

سَجْع گو

نثر میں ہم وزن اور ہم قافیہ جملے بولنے یا لکھنے والا، سجع کہنے والا

سَجْع بَنْدی

نثر میں ہم قافیہ فقرے لکھنا، نثر میں قافیہ بندی

سَجْع آفْرِینی

حُسنِ ترتیب ، موزونیت .

سَجْع خواں

خوش اِلحان ، ترنم سے پڑھھنے والا .

سَجْعِ مُتَوازی

دو لفظوں کے حروف روی و وزن اور عدد حروف میں موافقت ، جیسے ؛ گُل و مُل ، وطن وچمن ، بہار و نگار ، خیر واثر ، سفر وسفر خمار وشمار .

سَجْعِ مُتَوازِن

دو لفظوں کے وزن اور اعداد وحروف میں موافقت مگر روی میں مخالفت ، جیسے : مراتب ومراسم .

سَجْعِ مُطَرَّف

دو لفظوں کے حرف روی میں موافقت مگر اعداد و وزن میں مخالفت ، جیسے : اطوار و وقار ، اظہار و بہار ، عنوان وجان .

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجا کے معانیدیکھیے

سَجا

sajaa•सजा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَزا

ایذا جو برائی کے عوض میں دی جائے، پاداش، برائی کا بدلہ

شعر

Urdu meaning of sajaa

  • Roman
  • Urdu

  • sajnaa se maaKhuuz, (taraakiib me.n mustaamal), aaraasta, sajaavaT karnaa, jeb denaa

English meaning of sajaa

Noun, Masculine

  • Embellished

सजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों की चहक या कलरव
  • कविता; छंद
  • ऐसा वाक्य या पद जो किसी का नाम हो तथा जिसका कुछ अर्थ भी होता हो।

विशेषण

  • सँवरा हुआ
  • सुंदर; सुशोभित होने वाला।

سَجا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone