تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْگَجا" کے متعقلہ نتائج

مَلْگَجا

ملا یا دلا ہوا

مَلْگَجا ہونا

دھندلا ہونا ، غبار آلود ہونا (خصوصاً افق کے لیے مستعمل) ۔

مَلْگَجاہَٹ

ملگجاپن، مٹی کے رنگ کا ہونا

مَلْگَجا سا

میلا سا ، دھندلا سا ، نہ اُجلا نہ میلا ۔

مَلْگَجا اَندھیرا

وہ اندھیرا جس میں دھندلا پن ہو ، دھندلاہٹ والا اندھیرا ۔

مَلْگَجا مَلگَجا

کیچڑ یا مٹی میں بھرا ہوا ، گندہ ، بہت میلا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْگَجا کے معانیدیکھیے

مَلْگَجا

malgajaaमलगजा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَلْگَجا کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • ملا یا دلا ہوا
  • مٹی کے رنگ کا سا میلا، کچھ میلا کچھ اجلا، نہ بہت اجلا نہ میلا، غبار آلود، مٹیالا
  • وہ (کپڑا) جسے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے استعمال کرنے سے شکنیں پڑ جائیں
  • (کنا یۃً) دھندلا
  • نیلا اور سیاہ
  • کھاری
  • بوسیدہ

اسم، مذکر

  • بیسن میں لپیٹ کر تیل یا گھی میں چھانے ہوئے بیگن
  • حلوہ کدو کے پتلے ٹکڑے

شعر

Urdu meaning of malgajaa

  • Roman
  • Urdu

  • mila ya dilaa hu.a
  • miTTii ke rang ka saa melaa, kuchh melaa kuchh ujlaa, na bahut ujlaa na melaa, gubaar aaluud, maTiyaalaa
  • vo (kap.Daa) jise milne dilne ya be ehatiyaatii se istimaal karne se shikne.n pa.D jaa.e.n
  • (kannaa yan) dhu.ndlaa
  • niila aur syaah
  • khaarii
  • bosiida
  • besin me.n lapeT kar tel ya ghii me.n chhaane hu.e baigan
  • halva kadduu aag ke putle Tuk.De

English meaning of malgajaa

Adjective, Other

Noun, Masculine

  • oil fried brinjal wrapped with gram flour
  • a slice of pumpkin

मलगजा के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • मैला-कुचैला।
  • मला-दला हुआ। मरगजा।
  • मला दला हुआ, गींजा हुआ, मरगजा
  • मिट्टी के रंग का सा मैला, कुछ मैला कुछ उजला, न बहुत उजला न मैला, धूलिधूसर, मटियाला
  • वो (कपड़ा) जिसे मलने-दलने या लापरवाही करने से शिकनें पड़ जाएं
  • (सांकेतिक) धुँदला
  • नीला और काला
  • खारी, कसैला
  • जर्जर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेसन में लपेटकर तेल या घी में छाने हुए बैगन
  • कुँहड़ा आदि के पतले टुकड़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلْگَجا

ملا یا دلا ہوا

مَلْگَجا ہونا

دھندلا ہونا ، غبار آلود ہونا (خصوصاً افق کے لیے مستعمل) ۔

مَلْگَجاہَٹ

ملگجاپن، مٹی کے رنگ کا ہونا

مَلْگَجا سا

میلا سا ، دھندلا سا ، نہ اُجلا نہ میلا ۔

مَلْگَجا اَندھیرا

وہ اندھیرا جس میں دھندلا پن ہو ، دھندلاہٹ والا اندھیرا ۔

مَلْگَجا مَلگَجا

کیچڑ یا مٹی میں بھرا ہوا ، گندہ ، بہت میلا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْگَجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْگَجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone