تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگے" کے متعقلہ نتائج

سَگے

سگا کی جمع یا مغیرّہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَگے سودْرے

حقیقی بھائی ، ایک ہی خاندان کے ، قریبی رشتے دار ، عزیز .

سَگے سَمْبَنْدھی

رِشتہ دار ، قرابت دار ، عزیز .

رَہی تو آپ سے گَئی تو سَگے باپ سے

رک : ’’رہے تو آپ سے اور نہ رہے تو سگے باپ سے‘‘ .

عَورَت آپ سے، نَہِیں تو سَگے باپ سے

عورت کی پاک دامنی اس کی اپنی طبیعت سے ہوتی ہے کسی کی تہدید و نصیحت پر مبنی نہیں ہوتی ۔

عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے

عورت کسی کے قابو میں نہیں رہ سکتی، اگر بدچلن ہو جائے تو باپ کی بھی پرواہ نہیں کرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگے کے معانیدیکھیے

سَگے

sageसगे

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَگے کے اردو معانی

  • سگا کی جمع یا مغیرّہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of sage

  • Roman
  • Urdu

  • sagaa kii jamaa ya muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of sage

  • blood kin, one's own

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَگے

سگا کی جمع یا مغیرّہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَگے سودْرے

حقیقی بھائی ، ایک ہی خاندان کے ، قریبی رشتے دار ، عزیز .

سَگے سَمْبَنْدھی

رِشتہ دار ، قرابت دار ، عزیز .

رَہی تو آپ سے گَئی تو سَگے باپ سے

رک : ’’رہے تو آپ سے اور نہ رہے تو سگے باپ سے‘‘ .

عَورَت آپ سے، نَہِیں تو سَگے باپ سے

عورت کی پاک دامنی اس کی اپنی طبیعت سے ہوتی ہے کسی کی تہدید و نصیحت پر مبنی نہیں ہوتی ۔

عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے

عورت کسی کے قابو میں نہیں رہ سکتی، اگر بدچلن ہو جائے تو باپ کی بھی پرواہ نہیں کرتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone