تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رت جگے" کے متعقلہ نتائج

رات جَگا

رک : رت جگا .

رَت جَگا

خُوشی کی تقریب جو رات بھر جاگ کر اور گابجا کر ختم کجی جاتی ہے، اکثر اس میں عورتیں گل گلے اور چاول (زردہ یا خُشکہ، پکاتی اور بی بی فاطمہ کی نیاز دِلواتی نیز مسجد کا طاق گلگلوں سے بھرتی ہیں ، گیت بھی گاۓ جاتے ہیں

رت جگوں

شب بیداری، خوشی یا عبادت میں رات بھر جاگنا، ایک قسم کی خوشی کی نیاز جو عورتیں دلواتی تھیں، ہندوؤں کی ایک عبادت جو رات بھر جاگنے اور کتھا کے ذریعہ سے کی جاتی ہے

رَت جَگا جَگانا

رت جگے کی محفل مُنعقد کرنا ، رت جگا کرنا.

رَت جَگا ہونا

To be wakeful at night on religious or festive occasions.

رَت جَگا مانْنا

مُراد پُوری ہونے پررتجگا کرنے کی مَنَّت ماننا.

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

ساری رات سوئے اب صبح کو بھی نہ جاگیں

طنزاً اس کو کہتے ہیں جو بہت سوئے یا دیر تک غفلت سے کام لے

اردو، انگلش اور ہندی میں رت جگے کے معانیدیکھیے

رت جگے

ratjage•रतजगे

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: رت جگوں

  • Roman
  • Urdu

رت جگے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شب بیداری

شعر

Urdu meaning of ratjage

  • Roman
  • Urdu

  • shab bedaarii

English meaning of ratjage

Noun, Masculine, Plural

  • keeping awake at night

रतजगे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • रात्रीजागरण

رت جگے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رت جگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رت جگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone