تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلانا" کے متعقلہ نتائج

سَلانا

سَلْنا (رک) کا متعدی، چبُھونا ، چھیدنا

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سِلانا

رفو کروانا، سِلوانا

لالَہ بَھیّا کَر کے سُلانا

تھپک کر چُمکار کر سلانا ، لوری دے کر سلانا.

طالِع سُلانا

قسمت خراب کرنا ، نصیب بگاڑنا.

ہونٹ سِلانا

ہونٹ سی دینا ، منھ بند کرانا ، خاموش کرانا ۔

تَخْتَۂ تابُوت پَرْ سُلانا

قتل کرنا، مارنا

مِٹّی میں سُلانا

دفن کرنا، سپرد خاک کرنا

ساتھ سُلانا

ہم بستر کرنا.

مار سُلانا

ہلاک کرنا .

شَوہَر مَرْگ کے کِنار میں سُلانا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا .

پَٹّی سے لَگا کَر سُلانا

پوری پوری دیکھ بھال اور نگرانی کرنا ؛ کسی وقت جدا نہ ہونے دینا.

خاک میں سُلانا

دفن کرنا، مار ڈالنا

سُوکھے میں سُلانا

آرم پہن٘چانا ، نہایت ناز و نعم سے پرورش کرنا (بھیگنا ، کے مُقابلے میں مُستعمل) ۔

مِیٹھی نِیند سُلانا

سکون کی نیند سلانا نیز بے فکری یا غفلت میں مبتلا کرنا ۔

بَغَل میں سُلانا

پہلو میں سلانا

سِیلی سے سُلانا

تھپّڑ مار مار کر بے دم دینا ، بہت مارنا ، ادھ موا کر دینا.

آغوش لحد میں سلانا

قتل کرنا، مارنا

تَھپَک تَھپَک کے سُلانا

۔تھپکی مار کے سُلانا۔ (مراۃ العروس) ۔ماں دودھ پِلاتی ہے اپنی نیند حرام کرکے بچّے کو تھپک تھک کر سُلاتی ہے۔

تَھپَک تَھپَک کَر سُلانا

بچے کی بیٹھ پر آہستہ آہستہ اس طرح ہاتھ مارے جانا کہ بچہ سو جائے، (کسی کو تدبیر سے) غافل کر دینا

مَوت کی نِینْد سُلانا

موت سے ہمکنار کر دینا ، مار دینا ، قتل کر دینا

گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا

خود تکلیف اُٹھا کر دوسرے کو آرام پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلانا کے معانیدیکھیے

سَلانا

salaanaaसलाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَلانا کے اردو معانی

  • سَلْنا (رک) کا متعدی، چبُھونا ، چھیدنا

Urdu meaning of salaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sal॒na (ruk) ka mutaddii, chabhuu.onaa, chhednaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلانا

سَلْنا (رک) کا متعدی، چبُھونا ، چھیدنا

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سِلانا

رفو کروانا، سِلوانا

لالَہ بَھیّا کَر کے سُلانا

تھپک کر چُمکار کر سلانا ، لوری دے کر سلانا.

طالِع سُلانا

قسمت خراب کرنا ، نصیب بگاڑنا.

ہونٹ سِلانا

ہونٹ سی دینا ، منھ بند کرانا ، خاموش کرانا ۔

تَخْتَۂ تابُوت پَرْ سُلانا

قتل کرنا، مارنا

مِٹّی میں سُلانا

دفن کرنا، سپرد خاک کرنا

ساتھ سُلانا

ہم بستر کرنا.

مار سُلانا

ہلاک کرنا .

شَوہَر مَرْگ کے کِنار میں سُلانا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا .

پَٹّی سے لَگا کَر سُلانا

پوری پوری دیکھ بھال اور نگرانی کرنا ؛ کسی وقت جدا نہ ہونے دینا.

خاک میں سُلانا

دفن کرنا، مار ڈالنا

سُوکھے میں سُلانا

آرم پہن٘چانا ، نہایت ناز و نعم سے پرورش کرنا (بھیگنا ، کے مُقابلے میں مُستعمل) ۔

مِیٹھی نِیند سُلانا

سکون کی نیند سلانا نیز بے فکری یا غفلت میں مبتلا کرنا ۔

بَغَل میں سُلانا

پہلو میں سلانا

سِیلی سے سُلانا

تھپّڑ مار مار کر بے دم دینا ، بہت مارنا ، ادھ موا کر دینا.

آغوش لحد میں سلانا

قتل کرنا، مارنا

تَھپَک تَھپَک کے سُلانا

۔تھپکی مار کے سُلانا۔ (مراۃ العروس) ۔ماں دودھ پِلاتی ہے اپنی نیند حرام کرکے بچّے کو تھپک تھک کر سُلاتی ہے۔

تَھپَک تَھپَک کَر سُلانا

بچے کی بیٹھ پر آہستہ آہستہ اس طرح ہاتھ مارے جانا کہ بچہ سو جائے، (کسی کو تدبیر سے) غافل کر دینا

مَوت کی نِینْد سُلانا

موت سے ہمکنار کر دینا ، مار دینا ، قتل کر دینا

گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا

خود تکلیف اُٹھا کر دوسرے کو آرام پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone