تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْچَڑانا" کے متعقلہ نتائج

چَڑْچَڑانا

چٹخنا، چڑچڑ کی آواز کرنا

چُڑْچُڑانا

رک : چڑ چڑانا معنی نمبر ۳.

چِڑْچِڑانا

جھنجھلانا، بگڑنا، ناراض ہونا، غصہ دکھانا

چَڑْپَڑانا

زخم کا خشکی کے باعث تڑقنا، (زخم میں) مرچیں سی لگنا، ٹیس ہونا

چَڑْبَڑانا

بک بک کرنا، بکواس کرنا.

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

چُھڑانا

رہا کرانا، آزاد کرانا، نجات دلانا

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

چَہْچَہانا

نغمہ سرائی کرنا، خوشی میں آکر بولنا، خوشی آوازی سے باتیں کرنا

چِلْچِلانا

چیل کا بولنا

چَمْچَمانا

چمکنا، جھلکنا، درخشاں ہونا

چَنْچَلانا

بے چین ہونا ، بے قرار ہونا.

چَرْچَرانا

درد سوزش یا دکھن کی وجہ سے کسی عضو سے آواز نکلنا

چِڑھانا

چڑانا، دق کرنا، جلانا، کھجانا

چِڑانا

کسی بات کی نقل کرنا یا دہرانا، من٘ھ ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کو بگاڑ کر کھجانا، پریشان کرنا، تن٘گ کرنا، غصہ دلانا، ناگواری پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْچَڑانا کے معانیدیکھیے

چَڑْچَڑانا

cha.Dcha.Daanaa•चड़चड़ाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چَڑْچَڑانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چٹخنا، چڑچڑ کی آواز کرنا

    مثال • بیگم رضا کے بیٹھتے ہی کرسی چڑچڑائی۔ • آسمان مارے بوجھ کے چڑچڑا اٹھا۔

  • جلتے ہوئے تیل میں پانی پڑنے سے آواز نکلنا

Urdu meaning of cha.Dcha.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaTaKhnaa, chi.Dchi.D kii aavaaz karnaa
  • jalte hu.e tel me.n paanii pa.Dne se aavaaz nikalnaa

चड़चड़ाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चटख़्ना, चड़-चड़ की आवाज़ करना

    उदाहरण • आसमान मारे बोझ के चड़चड़ा उठा।

  • जलते हुए तेल में पानी पड़ने से आवाज़ निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْچَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْچَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone