تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑْبَڑانا" کے متعقلہ نتائج

بَڑْبَڑانا

بڑبڑ کرنا

بُڑْبُڑانا

بوڑھوں کی طرح چپکے چپکے بولنا، منْھ ہی منْھ میں بڑبڑانا، منمنانا، زیر لب کسی کو برا کہنا

پیٹ بَڑْبَڑانا

پیٹ میں گڑبڑ یا قراقر ہونا

زیرِ لَب بَڑْبَڑانا

مُن٘ھ ہی مُن٘ھ میں بولنا، آہستگی سے کچھ کہنا، غیر واضح لفظوں میں آہستہ سے کچھ بولنا

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

بَھڑبَھڑانا

(طبلہ وغیرہ) بجانا، تھاپ دینا

لاوا بَھڑبَھڑانا

جذبات کی شدت ہونا ، لاوا پکنا.

بَڑْھنا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا

بَڑھانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا، مثلاً: جسامت (طول، عرض، عمق) یا حجم کو زیادہ کردینا، وسیع، طویل یا عریض کرنا

بُوڑْھنا

اوٹنا ، کپاس سے بیج الگ کرنا۔

بَکْبَکانا

بک بک کرنا، بکواس کرنا، لغو باتیں کرنا

بَلْبَلانا

اون٘ٹ کا بولنا، مست ہو کر چلانا

بَڑْبَڑِیا

بکواسی ، بیہودہ گو ، بڑ بڑ کرنے والا ، منمنا کر بات کرنے والا

بَغْبَغانا

اونٹ کا مست ہو کر بولنا، شہوت میں آنا، فخر کرنا، مست ہونا، کبوتر کا قوں قوں کرنا

بَڑْبَڑائی

بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْبَڑانا کے معانیدیکھیے

بَڑْبَڑانا

ba.Dba.Daanaa•बड़बड़ाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بَڑْبَڑانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بڑبڑ کرنا
  • اونْٹ کا بلبلانا، شور مچانا
  • بوڑھوں کی طرح چپکے چپکے بولنا، منھ ہی منھ میں بڑبڑانا، منمنانا، زیر لب کسی کو برا کہنا
  • چپکے چپکے وظیفہ پڑھنا
  • رنجیدہ خاطر یا غصے میں آ کر غیرواضح اور مبہم آواز میں کچھ بولنا
  • مدھم آواز میں اناپ شناپ بکنا
  • نیند میں بولنے کی کیفیت

Urdu meaning of ba.Dba.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dba.D karnaa
  • on॒Ta ka bilbilaanaa, shor machaanaa
  • buu.Dho.n kii tarah chupke chupke bolnaa, mu.nh hii mu.nh me.n ba.Dba.Daanaa, minminaanaa, zer-e-lab kisii ko buraa kahnaa
  • chupke chupke vaziifa pa.Dhnaa
  • ranjiidaa Khaatir ya Gusse me.n aakar Gair vaazih aur mubham aavaaz me.n kuchh bolnaa
  • maddham aavaaz me.n anaap shanaap baknaa
  • niind me.n bolne kii kaifiiyat

English meaning of ba.Dba.Daanaa

Intransitive verb

बड़बड़ाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बड़बड़ करना, बक-बक करना
  • ऊँट का बिलबिलाना, शोर मचाना
  • धीरे-धीरे तथा अस्पष्ट रूप से इस प्रकार बोलना कि ' बड़बड़ ' के सिवा और कुछ सुनाई न दे, मुँह ही मुँह में बड़बड़ाना, मिनमिनाना,
  • चुपके-चुपके जाप करना या मंत्र पढ़ना
  • मन ही मन कुढ़कर या क्रोध में आकर अस्पष्ट रूप से कुछ बोलना, क्रोध की स्थिति में मंद स्वर में बोलना, मन में कुढ़कर कुछ बड़बड़ाना, धीरे-धीरे गुस्सा जताना, कुड़बुड़ाना
  • मंद स्वर में अनाप-शनाप बकना
  • नींद में बोलने की क्रिया

بَڑْبَڑانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑْبَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑْبَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone