تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدأ" کے متعقلہ نتائج

صَدأ

رنگ ؛ (تصوف) اس ملکی حجاب کو کہتے ہیں جو تعینات آفاقی کے اثر اور نفس کی ظلمت کی وجہ سے قلب پر طاری ہو جاتا ہے اور قبول تجلیات و حقائق میں حاجب ہوتا ہے اور یہ اس کی ابتدائی حالت کا نام ہے اور جب یہ حجاب بڑھ جاتا ہے اور قلب تجلیات و حقائق سے محروم ہو جاتے ہیں تواس کو رین کہتے ہیں.

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

صَد

ایک سو، سو

صَدہا

سینکڑوں، بہت زیادہ، بے شمار

صُداع

سر کا درد.

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

ثَدْیا

ابھری ہوئی چھاتیوں والی عورت

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدْیَہ

(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدأ کے معانیدیکھیے

صَدأ

sad•सद

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

صَدأ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنگ ؛ (تصوف) اس ملکی حجاب کو کہتے ہیں جو تعینات آفاقی کے اثر اور نفس کی ظلمت کی وجہ سے قلب پر طاری ہو جاتا ہے اور قبول تجلیات و حقائق میں حاجب ہوتا ہے اور یہ اس کی ابتدائی حالت کا نام ہے اور جب یہ حجاب بڑھ جاتا ہے اور قلب تجلیات و حقائق سے محروم ہو جاتے ہیں تواس کو رین کہتے ہیں.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَد

رکاوٹ، روک، بندش

صَد

ایک سو، سو

Urdu meaning of sad

  • Roman
  • Urdu

  • rang ; (tasavvuf) is mulkii hijaab ko kahte hai.n jo taayyunaat aafaaqii ke asar aur nafas kii zulmat kii vajah se qalab par taarii ho jaataa hai aur qabuul tajalliyaat-o-haqaayaq me.n haajib hotaa hai aur ye us kii ibatidaa.ii haalat ka naam hai aur jab ye hijaab ba.Dh jaataa hai aur qalab tajalliyaat-o-haqaayaq se mahruum ho jaate hai.n to is ko rain kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدأ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدأ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone