تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیڈ" کے متعقلہ نتائج

پَیڈ

ترتیب سے نیم جلد ہند کاغذ، جو کسی ایک ناپ کے ہوں

ہیلی پَیڈ

ہیلی کاپٹر کی فرودگاہ یا اڈا ، جہاں ہیلی کوپٹر اتر سکتا ہے ، کنکریٹ وغیرہ سے بنائی گئی ہیلی کاپٹر کے اترنے کی جگہ ۔

کِرْکِٹ پَیڈ

بٹسمین کو بالر کی گیندوں سے زخمی ہونے سے بچانے کے لیے ٹانگوں پر ریگزین روئی اور چمڑے کی مدد سے سخت بنے ہوئے ٹکڑے جو گھٹنوں پر باندھے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیڈ کے معانیدیکھیے

پَیڈ

padपैड

اصل: انگریزی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پَیڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترتیب سے نیم جلد ہند کاغذ، جو کسی ایک ناپ کے ہوں
  • (روئی وغیرہ کی) گدّی، گدّا
  • (کرکٹ وغیرہ میں) پاؤں کو چوٹ سے بچانے کے لئے استعمال ہونے والی گدّی
  • بوٹ صاف کرنے کا چھوٹا سا تکیہ

Urdu meaning of pad

  • Roman
  • Urdu

  • tartiib se niyam jalad hind kaaGaz, jo kisii ek naap ke huu.n
  • (ravii vaGaira kii) gaddii, gadaa
  • (krikeT vaGaira men) paanv ko choT se bachaane ke li.e istimaal hone vaalii gaddii
  • buuT saaf karne ka chhoTaa saa takiya

पैड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्र लिखने के काम आने वाले कागज़ों का एक सिरे से जुड़ा जत्था
  • सोखते की मुलायम गड़डी, जैसे- स्याही का पैड।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیڈ

ترتیب سے نیم جلد ہند کاغذ، جو کسی ایک ناپ کے ہوں

ہیلی پَیڈ

ہیلی کاپٹر کی فرودگاہ یا اڈا ، جہاں ہیلی کوپٹر اتر سکتا ہے ، کنکریٹ وغیرہ سے بنائی گئی ہیلی کاپٹر کے اترنے کی جگہ ۔

کِرْکِٹ پَیڈ

بٹسمین کو بالر کی گیندوں سے زخمی ہونے سے بچانے کے لیے ٹانگوں پر ریگزین روئی اور چمڑے کی مدد سے سخت بنے ہوئے ٹکڑے جو گھٹنوں پر باندھے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone