تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاوَج" کے متعقلہ نتائج

صاوَج

جنگلی جانور ، شکار کے جانور مثلاً ہرن وغیرہ.

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجاؤ

خُوبصورتی، بناؤ سنگھار، رکھ رکھاؤ

سَجے

خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

سَجائی

decorated

سَجِیو

جاندار ، زِندہ مخلوق .

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سَجا

سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

سجایا

سجایا ہوا، سنوارا ہوا، ڈیزائن یا پھولوں سے سجایا گیا، سجانا سے ماضی

سَجَائے

Embellish

سُوجھا

آنکھوں والا، جس کو نظر آتا ہو، ہدایت یافتہ، سمجھ دار

سُجھاؤ

خیال، تجویز

صَعْوَہ

سرخ رنگ کے سر والی ایک چھوٹی سی چڑیا، جس کی لمبی دم ہر وقت جلدی جلدی حرکت کرتی رہتی ہے، ممولا، سریچہ، لنگانہ

سیج

پلنگ، مسہری، چھپر کھٹ، چارپائی، سونے کا تخت، خوابگاہ

ساجی

سجَی

اردو، انگلش اور ہندی میں صاوَج کے معانیدیکھیے

صاوَج

saavaj•सावज

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

صاوَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی جانور ، شکار کے جانور مثلاً ہرن وغیرہ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساوَج

وحشی، جنگلی، جن٘گلی جانور، شِکار کے جانور: ہرن، شیر وغیرہ

Urdu meaning of saavaj

  • Roman
  • Urdu

  • janglii jaanvar, shikaar ke jaanvar masalan hiran vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاوَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاوَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone