تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجی" کے متعقلہ نتائج

ساجی

سجَی

سَہْجِیں

رک : سہج (۲).

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سُوجی

گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا

سَجّی

قبائلی لوگوں کا مہمان نوازی کے لیے تیّار کیا گیا ایک قِسم کا کھانا جو بھیڑ کے بچّے کو روسٹ کرکے بنایا جاتا ہے

سَہْجا

a sister of whole blood, sister born of same mother

ساجھی

شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.

سَہْج

born from the same mother, a brother of whole blood, full or own brother

سَہَج

فِطری، حقیقی، اصلی، پیدائشی

سَہْجْھ

آسان ، سہل.

ساج

ایک قسم کا پتّھر جس سے تلواریں صیقل کی جاتی ہیں

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

سَجائی

decorated

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجی کے معانیدیکھیے

ساجی

saajii•साजी

وزن : 22

دیکھیے: سجی

  • Roman
  • Urdu

ساجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سجَی

اسم، مذکر

  • (ٹوکری سازی) پُھول وغیرہ رکھنے کی سِینکوں کی بنی ہوئی نازک اور پھیلواں مُنھ کی ٹوکری، چنگیر، پُھول ڈلیا

شعر

Urdu meaning of saajii

  • Roman
  • Urdu

  • saje
  • (Tokarii saazii) phuu.ol vaGaira rakhne kii sainiko.n kii banii hu.ii naazuk aur phiilvaa.n munah kii Tokarii, changer, phuu.ol Daliyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone