تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجے" کے متعقلہ نتائج

سَجے

خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

سَجے سَجائے

سجے ہوئے، آراستہ، درست، صحیح، مرتب

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سَجا

سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

سَجّا

پوشاک، آراستگی، زینت، ساز، زین، مسلح عورت

سَجّی

قبائلی لوگوں کا مہمان نوازی کے لیے تیّار کیا گیا ایک قِسم کا کھانا جو بھیڑ کے بچّے کو روسٹ کرکے بنایا جاتا ہے

سَجْع

کبوتر یا قمری کی آواز یا خوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ

سَج

سجاوٹ، سنگھار، انداز، وضع

سَجّ

ڈھنپا ہوا ، ملبوس ، سجا ہوا ، تیّار ، مسلَح

سے

ایک سا جس کی یہ مغیرہ صورت اور ترکیبات ذیل میں مستعمل ہے

سَجاؤ

خُوبصورتی، بناؤ سنگھار، رکھ رکھاؤ

سَجائی

decorated

سَجِیو

جاندار ، زِندہ مخلوق .

سجایا

سجایا ہوا، سنوارا ہوا، ڈیزائن یا پھولوں سے سجایا گیا، سجانا سے ماضی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجے کے معانیدیکھیے

سَجے

saje•सजे

وزن : 12

دیکھیے: سجنا

  • Roman
  • Urdu

سَجے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of saje

  • Roman
  • Urdu

  • Khushanumaa nazar aanaa, bhala lagnaa, Khuubsuurat nazar aanaa, sajnaa kii muGiirah haalat vajmaa taraakiib me.n mustaamal

English meaning of saje

Noun, Masculine

  • decorated

سَجے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone