تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارِیق" کے متعقلہ نتائج

سارِیق

ایک قسم کا ہتھیار ، ایک قسم کی چھڑی جس کے سرے سے کئی زنجیریں وابستہ ہوتی ہیں اور زنجیروں کے آخر میں لوہے کے گولے لگے ہوتے ہیں.

سارِق

چور، چرانے والا

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

سَہْرِیا

نباتات کی ایک مخلوط نسل کی قسم جو زرد اور سبز ہوتی ہے

سُرْکھا

لمبا تناور درخت یا پودا جس میں پتّوں کی مناسبت نہ ہو

سَہِرِیا

वसंत ऋतु की वह फसल जो बिना सींचे हुए होती है

سِہْری

کپکپاہٹ، سردی، تھرتھری

سَرْکاؤ

(طِب) سرکانے یا سرکائے جانے کا عمل ، بچّے کی پیدائش کے وقت زچّہ کے پیٹ کو اطرح سوتنا کہ بچّہ نِیچے آ جائے اور پیدائش آسان ہو

سارِقَہ

चोर स्त्री.।

سَرْقَہ

۱. کسی کے مال پر بِلا اجازت قبضہ یا تصرُّف اس طور پر کہ اُسے پتا نہ چلے، چُرانے کا کام ، چوری ، قزّاقی.

سُراقَہ

चोरी को माल, कुरेश वंश (अरब) का एक प्रतिष्ठित व्यक्ति ।

سُرْکی

رک : سُڑکی .

سِرْکی

(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

سِرْکَہ

سِرکا، گُڑ، گُنّے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اُٹھاتے ہیں

سَرِیکا

مانند، مشابہ، طرح کا، مثل

اردو، انگلش اور ہندی میں سارِیق کے معانیدیکھیے

سارِیق

saariiq•सारीक़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سارِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا ہتھیار ، ایک قسم کی چھڑی جس کے سرے سے کئی زنجیریں وابستہ ہوتی ہیں اور زنجیروں کے آخر میں لوہے کے گولے لگے ہوتے ہیں.

Urdu meaning of saariiq

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka hathiyaar, ek kism kii chha.Dii jis ke sire se ka.ii zanjiirii.n vaabasta hotii hai.n aur zanjiiro.n ke aaKhir me.n lohe ke gole lage hote hai.n

सारीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का हथियार, एक प्रकार की छड़ी जिसके सिरे पर कई ज़ंजीरें जुड़ी होती हैं और ज़ंजीरों के आख़िरी सिरे पर लोहे के गोले लगे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone