تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسّا" کے متعقلہ نتائج

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رسہ

موٹی رَسّی

رِثا

مُردے کو رونا، مُردے کی میت پر بین کرنا، اُس کی خوبیاں بیان کرنا، مرثیہ گوئی

رَسّام

تصویر کھین٘چنے والا، نقّاش، مَصَوّرِ

رَسا کَشی

رسّے کے دونوں کناروں کو دو یا زیادہ شخص کے ذریعہ اپنی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل

رَسا تالا

دنیا کے نیچے کے سات طبقوں میں سے چھٹا طبقہ ، دنیا یا پاتال.

رَسا باسی

(ہندو) عورتوں کی اقسام میں سے ایک ، وہ عورت جو کسی طرح خوش نہیں ہوتی.

رَسَّہ کَشی

ایک کھیل جس میں رسّا استعمال کیا جاتا ہے رسّے کے نصف پر ایک نشان لگا دیا جاتا ہے اور اس طرح رسے کے دو سِرے ہو جاتے ہیں ایک سرے کو ایک ٹیم کے کھلاڑی اور دوسرے کو دوسری ٹیم کے کھلاڑی پکڑ کر اپنی اپنی طرف کھینچنے کے لیے بیک وقت زور لگاتے ہیں جو ٹیم مقابل کی ٹیم کو زمین پر لگائے ہوئے نشان سے باہر تک اپنی طرف کھین٘چ لاتی ہے وہ جیت جاتی ہے، اور جو کھینچ کر چلی آتی ہے وہ ہار جاتی ہے یہ کھیل دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلا جاتا ہے عوامی کھیل ہے اور کسی ریفری کی زیرِ نگرانی عمل میں آتا ہے

رَسا چَرْخی

(تعمیرات) بھاری اشیاء (پتھر وغیرہ) اُٹھانے یا اُتارنے کا آلہ ، جرِ ثقیل.

رَسا گِیری

رسّاگیر (رک) کا اسمِ کیفیت ، مویشی چُرانا.

رَسا بَہاسی

(ہندو) عورتوں کی اقسام میں سے ایک ، وہ عورت جو کسی طرح خوش نہیں ہوتی.

رَسَّہ گِیری

مویشیوں کی چوری

رَسَّہ تُڑانا

بھاگنا ، تعلق توڑنا ، (عموماً ” رسی تڑانا “ مستعمل ہے)

رَسا گِیر

مویشیوں کا چور

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسّا کے معانیدیکھیے

رَسّا

rassaa•रस्सा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَسّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض
  • زمین کی ایک پیمائش جو ۷۴ ہاتھ لمبی اور ۷۴ ہاتھ چوڑی ہوتی ہے اسی کو بیگھہ کہتے ہیں
  • موٹی رسّی، تین بٹ کی رسّی، رسّی کا اسمِ مُکَبّر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رسہ

موٹی رَسّی

Urdu meaning of rassaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke pairo.n me.n hone vaala ek marz
  • zamiin kii ek paimaa.ish jo ७४ haath lambii aur ७४ haath chau.Dii hotii hai isii ko biigha kahte hai.n
  • moTii rassii, tiin baT kii rassii, rassii ka asam-e-mukabbar

English meaning of rassaa

Noun, Masculine

  • a measure of land that is 75 cubits long and 75 cubits wide is called bigha.
  • thick rope
  • a disease of the horse's feet

रस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमीन की एक नाप जो ७५ हाथ लंबी और ७५ हाथ चौड़ी होती है इसी को बीघा कहते हैं
  • घोड़े के पैरों में होने वाला एक प्रकार का रोग
  • मोटी रस्सी, तीन बट की रस्सी, मुंज, सन आदि का बटा हुआ तथा मोटा रूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone