تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپا" کے متعقلہ نتائج

رُوپا

چان٘دی کی طرح سفید، چان٘دی جیسا

روپا

ایک جگہ سے اُکھاڑ کر دوسری جگہ لگایا ہوا پودا.

رُوپا مُکھی

معدنی چیز ہے جو وزن میں بھاری رنْگت میں سفید چمک دار مائل بہ سیاہی ہوتی ہے

رُوپاک

رُومال.

پَکّا رُوپا

خالص چان٘دی ، خالص چان٘دی کا صحیح وزن و قیمت والا سکّہ .

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

رُوپَہْلا

چاندی کے رنگ کا، چاندی کی طرح سفید، چاندی کا بنا ہوا، نقرئی، سیمیں

رُوپَہْلی

سفید، چاندی کے رن٘گ کی، چاندی کا سا

رُوپَہْرا

رک : رُوپَہلا.

رُوپَہْری

رک : رُوپِہلی.

بریلی روپا ریلی

بریلی میں بہت دولت ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کنیک دھن

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

رُوپے

رُوپَیا / رُوپَیہ کی جمع نیز مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل

رُپا

چاندی، رُوپا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپا کے معانیدیکھیے

رُوپا

ruupaa•रूपा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جوہری عوامی

  • Roman
  • Urdu

رُوپا کے اردو معانی

صفت

  • چان٘دی کی طرح سفید، چان٘دی جیسا
  • چاندی، سیم، نقرہ
  • (صرافی) روپیہ، کاروباری اصطلاح میں چان٘دی کا سب سے بڑا سِکّہ مراد لیا جاتا ہے، جو وزن میں ایک تولہ ہوتا ہے
  • (عو) چھچھوندر

شعر

Urdu meaning of ruupaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaandii kii tarah safaid, chaandii jaisaa
  • chaandii, siim, nuqra
  • (sar iphphii) rupyaa, kaarobaarii istilaah me.n chaandii ka sab se ba.Daa sakaa muraad liyaa jaataa hai, jo vazan me.n ek taulaa hotaa hai
  • (o) chhachhuundar

English meaning of ruupaa

Adjective

  • money/currency
  • white, silvery

Noun, Masculine

  • silver

रूपा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यापार में इस्तेमाल किया जाने वाला चाँदी का सबसे बड़ा सिक्का जिसका वज़न एक तोले का हो
  • चाँदी की तरह सफ़ेद, चाँदी जैसा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी घटिया चाँदी जिसमें कुछ खोट या मिलावट हो
  • सफ़ेद घोड़ा
  • सफ़ेद बैल
  • चाँदी

رُوپا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone