تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوپا" کے متعقلہ نتائج

جُھوپا

(کسی چیز بالخصوص پھل یا غلّے وغیرہ کا) ان٘بار ، ڈھیر ، ڈھوآ .

جُھپّا

رک: جھوپا ،جھون٘پا

جھاپا

رک: جھابا.

جَھپّا

رک: جَھبّا، جھالر .

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

جُھولا

درخت کی موٹی شاخ یا چھت کی کڑی یا کھموں وغیرہ میں لٹکائی ہوئی رسّی جس میں جھولی باندھ کر یا پٹرا یا کھٹولا ڈال کر تفریحاً جھولتے ہیں

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

جُھوہا

رک : جُ ھوا

جُھوسا

ہلکی ہلکی بارش، پھوار

جاپا

زچگی، بچے کی ولادت، بچے کی پیدائش کی جگہ، سوری

جھولا

سفری سامان رکھنے کا تھیلا جو عموعماً سپاہی اور مسافر وغیرہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں ، سامان رکھنے کا ایک قسم کا ڈھیلا تھیلا.

جھولَہ

رک : جھولا معنی نمبر ۵.

جھوکا

ہوا کی لہر، ہوا کی ٹکَّر

جَھوڑا

رک : جھوڑ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوپا کے معانیدیکھیے

جُھوپا

jhuupaa•झूपा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُھوپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی چیز بالخصوص پھل یا غلّے وغیرہ کا) ان٘بار ، ڈھیر ، ڈھوآ .

Urdu meaning of jhuupaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz bilaKhsuus phal ya gale vaGaira ka) ambaar, Dher, Dhuuh

झूपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी चीज़ विशेषकर फल या अनाज का) अंबार, ढेर, समूह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone