تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْرُوپا" کے متعقلہ نتائج

بَہْرُوپا

مکار، شعبدہ باز، فریبی، بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بَہْرُوپ

(لفظاً) بہت سے روپ

بَہْرُوپْیا

بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بَہْرُوپ لینا

وضع اختیار کرنا

بَہْرُوپ بنانا

کسی دوسرے کی وضع اختیار کرنا (جس میں اس پر اس کا دھوکا ہو جائے)

بَہْرُوپ بَھْرنا

نیا نیا روپ دکھانا، بھیس تبدیل کرنا، سانگ بھرنا

بَہْرُوپ بَدَلْنا

نیا نیا روپ دکھانا، بھیس تبدیل کرنا، سانگ بھرنا

بَہْرُوپ لانا

مختلف قسم کا بھیس، قسم قسم کی وضع، صورت بازی

بَہْرُوپ دِکھانا

تماشہ دکھانا، رنگ لانا، نئی وضع اختیار کرنا

بَھرپائی

وصولیابی کی رسید ، پورے قرض کی ادائی کی رسید

بَوراپا

پاگل ہونے کی کیفیت، دیوانگی

بِہْروزَہ

ایک طرح کا مادہ جو چیڑ کی لکڑی سے نکلتا ہے، گندہ بہروزہ

بَرْپھی

برفی، ایک قسم کی مٹھائی جو کھوئے سے بنائی جاتی اور برف کی طرح سفید ہوتی ہے

بَہروپ پَن

مختلف قسم کا بھیس، قسم قسم کی وضع، سوانگ، نقل، دھوکا، فریب

بَرپا رَہنا

continue firm or standing

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرُوپا کے معانیدیکھیے

بَہْرُوپا

bahruupaa•बहरूपा

وزن : 222

دیکھیے: بَہْرُوپْیا

  • Roman
  • Urdu

بَہْرُوپا کے اردو معانی

  • مکار، شعبدہ باز، فریبی، بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

Urdu meaning of bahruupaa

  • Roman
  • Urdu

  • makkaar, shebdaa baaz, farebii, bhaanD, a.isaa shaKhs jo ruup dhaar kar logo.n se faaydaa uThaa.e, svaang bharne vaala shaKhs peshaavar naqqaal

English meaning of bahruupaa

  • actor, mimic, dissembler, an imitator, impostor, trickster, cunning

बहरूपा के हिंदी अर्थ

  • भांड, छलीम, कपटी, मक्कार, फ़रेबी, वह जो जीविका निर्वाह के लिए विविध वेष धारण करता है या स्वाँग बनाकर लोगों का मनोरंजन करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْرُوپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْرُوپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone