تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُت" کے متعقلہ نتائج

راتا رات

سارا کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ خالہ کا انتقال ہوگیا روتی پیٹتی شوہر کے ساتھ راتا راتی خالہ کے یہاں پہنچ گئی .

داٹا داٹ

ڈٹاڈٹ، ہجوم، بھیڑ

راتا راتی

رات بھر میں ، راتوں رات .

راتے رات

راتوں رات .

داٹ داٹ

جلد جلد ، تیزی سے ، زور سے .

دُوت دات

بحث ومباحثہ ، تکرار ، لعنت ملامت .

راتِیں رات

راتوں رات .

راتوں رات

رات ہی میں، رات کے وقت، رات بھر میں، بہت جلد

رات ہی راتا

رات کے وقت رات بھر میں ، راتوں رات .

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

داتا داتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

رات رات کا پَڑ رہنا، بھور بَھئے چَل دینا

زندگی عارضی ہے، زندگی بہت تھوڑی ہے

رَٹی‌ رَٹائی

بغیر غور و فکر کے زبانی یاد کی ہوئی چیز

رَٹ رَٹ کے

زبانی یاد کرکے .

رات رات بَھر

ساری ساری رات ، پوری پوری شب .

رَٹا رَٹایا

سِکھایا ہوا، یاد کیا ہوا

راتی راتا

رک : راتوں رات .

روتے روتے آنکھیں لال ہونا

زیادے رونے سے آنکھیں سُرخ ہو جانا.

رَتّی رَتّی

ذرا ذرا سی بات ، بالکل ، تمام ، سراسر ، سرتاپا .

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

راتَع

A grazing animal.

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

عادَت

خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

ret

نَم

رات کو

رات کے وقت ، اس وقت جبکہ رات ہو .

رُت

چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ

خُدا بِچَھڑتی رات نَہ کَرے لَڑتی رات کَرے

لڑائی ہوتی رہے لوگ متفرق نہ ہوں.

لَڑنی رات کَرے بِچَھڑنی رات نَہ کَرے

محبوب کے ساتھ لڑائی بھی جدائی سے بہتر ہے (دعائیہ فقرہ لڑائی جھگڑے کے موقع پر مستعمل)

سَوانگ بَڑا، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

رات تھوڑی سَوان٘گ بَہُت بڑی

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

رات تھوڑی کہانی بڑی

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھڑہر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

کَبھی رات بَڑی کَبھی دِن بَڑا

زمانہ ایک حال پر نہیں رہتا ، تغیّر و تبدل زمانے کا مزاج ہے .

عادَت چھوڑْنا

عادت ترک کرنا

عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھے

ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں

چَودْوِیں رات کا چاند

ماہ کامل، بدر

چَودْھوِیں رات کا چاند

قمری مہینے کی چودہ تاریخ کا چاند، ماہ کامل، ماہ تمام، بدر، پورا چاند

سَوانگ بَہُت، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

دو چار گَھڑی رات رَہے

اس وقت جب چند گھڑی رات باقی ہو

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

کماویں رات کھلاویں ذات

غیرتمند آدمی برادرانہ حقوق کوحتی الوسع ادا کرتے ہیں

کَماویں رات، کِھلاویں ذات

باحیا یا غیرت مند آدمی برادرانہ حقوق حتّی الامکان ادا کرتے ہیں .

رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوکھ ویدنا بُری رے بھائی

بھوک بڑی بلا ہے ہر وقت لگی رہتی ہے

رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر

ٹھیک آدھی رات كا وقت، اندھیری رات، رات کا سناٹا

عَورَت مَرد کا جوڑا ہے

عورت اور مرد کو اکٹھا رہنا پڑتا ہے، عورت اور مرد مل کر ہی مکمل ہوتے ہیں

جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات

جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے

رات تھوڑی سَوانگ بَہُت

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت

خرچ کرے تو کام بنے گا نہیں تو بگڑے گا ، جب تک کھیت میں کھات نہ پڑے زمین قابل زراعت نہیں ہوتی.

ریت کی دِیوار کَھڑی کَرْنا

ناممکن بات کرنے کی کوشش کرنا.

عادَت بِگاڑ دینا

عادت خراب کرنا، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو

رات تھوڑی قِصَّہ طُول

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

ٹُوم عورت کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

د وگَھڑی دِن یا رات رَہے

اس وقت جب تھوڑا سا دن یا رات باقی رہے .

عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھتی ہے

ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں

کَبھی کا دِن بَڑا کَبھی کی رات بَڑی

۔مثل۔ زمانہ ایک حال پر نہیں رہتا۔ ؎

رات تھوڑی اور سوانگ بہت

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

بَڑی رات گَئے

late at night, in the dead of night

اردو، انگلش اور ہندی میں رُت کے معانیدیکھیے

رُت

rutरुत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

رُت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ
  • حالت، کیفیت وغیرہ
  • عورت کے ماہواری ایّام، جانوروں کی جفتی کا موسم

شعر

Urdu meaning of rut

  • Roman
  • Urdu

  • chaar phaslo.n (jaa.Da, garmii, rabii, Khariif) me.n se har fasal, chhः mausmo.n (bihaar, garmii, barsaat, Khizaan, jaa.Da, kuhraa) me.n se har ek mausam, fasal, mausam, samaan, kisii chiiz (Khusuusan phal phalaarii vaGaira) ka zamaana
  • haalat, kaifiiyat vaGaira
  • aurat ke maahvaarii eXyaam, jaanavro.n kii juftii ka mausam

English meaning of rut

Noun, Feminine

  • season, weather
  • pleasure, enjoyment, enjoyment of love, sexual union

रुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऋतु; मौसम
  • चार फसलों (जाड़ा, गर्मी, रबी, ख़रीफ़) में से हर फ़सल, छः मौसमों (बिहार, गर्मी, बरसात, ख़िज़ां, जाड़ा, कुहरा) में से हर एक मौसम, फ़सल, मौसम, समां, किसी चीज़ (ख़ुसूसन फल फलारी वग़ैरा) का ज़माना
  • हालत, कैफ़ीयत वग़ैरा
  • औरत के माहवारी ए्याम, जानवरों की जुफ़्ती का मौसम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ध्वनि। शब्द। स्त्रिी० = ऋतु।
  • पक्षियों का शब्द। कलरव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راتا رات

سارا کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ خالہ کا انتقال ہوگیا روتی پیٹتی شوہر کے ساتھ راتا راتی خالہ کے یہاں پہنچ گئی .

داٹا داٹ

ڈٹاڈٹ، ہجوم، بھیڑ

راتا راتی

رات بھر میں ، راتوں رات .

راتے رات

راتوں رات .

داٹ داٹ

جلد جلد ، تیزی سے ، زور سے .

دُوت دات

بحث ومباحثہ ، تکرار ، لعنت ملامت .

راتِیں رات

راتوں رات .

راتوں رات

رات ہی میں، رات کے وقت، رات بھر میں، بہت جلد

رات ہی راتا

رات کے وقت رات بھر میں ، راتوں رات .

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

داتا داتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

رات رات کا پَڑ رہنا، بھور بَھئے چَل دینا

زندگی عارضی ہے، زندگی بہت تھوڑی ہے

رَٹی‌ رَٹائی

بغیر غور و فکر کے زبانی یاد کی ہوئی چیز

رَٹ رَٹ کے

زبانی یاد کرکے .

رات رات بَھر

ساری ساری رات ، پوری پوری شب .

رَٹا رَٹایا

سِکھایا ہوا، یاد کیا ہوا

راتی راتا

رک : راتوں رات .

روتے روتے آنکھیں لال ہونا

زیادے رونے سے آنکھیں سُرخ ہو جانا.

رَتّی رَتّی

ذرا ذرا سی بات ، بالکل ، تمام ، سراسر ، سرتاپا .

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

راتَع

A grazing animal.

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

عادَت

خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

ret

نَم

رات کو

رات کے وقت ، اس وقت جبکہ رات ہو .

رُت

چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ

خُدا بِچَھڑتی رات نَہ کَرے لَڑتی رات کَرے

لڑائی ہوتی رہے لوگ متفرق نہ ہوں.

لَڑنی رات کَرے بِچَھڑنی رات نَہ کَرے

محبوب کے ساتھ لڑائی بھی جدائی سے بہتر ہے (دعائیہ فقرہ لڑائی جھگڑے کے موقع پر مستعمل)

سَوانگ بَڑا، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

رات تھوڑی سَوان٘گ بَہُت بڑی

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

رات تھوڑی کہانی بڑی

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھڑہر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

کَبھی رات بَڑی کَبھی دِن بَڑا

زمانہ ایک حال پر نہیں رہتا ، تغیّر و تبدل زمانے کا مزاج ہے .

عادَت چھوڑْنا

عادت ترک کرنا

عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھے

ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں

چَودْوِیں رات کا چاند

ماہ کامل، بدر

چَودْھوِیں رات کا چاند

قمری مہینے کی چودہ تاریخ کا چاند، ماہ کامل، ماہ تمام، بدر، پورا چاند

سَوانگ بَہُت، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

دو چار گَھڑی رات رَہے

اس وقت جب چند گھڑی رات باقی ہو

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

کماویں رات کھلاویں ذات

غیرتمند آدمی برادرانہ حقوق کوحتی الوسع ادا کرتے ہیں

کَماویں رات، کِھلاویں ذات

باحیا یا غیرت مند آدمی برادرانہ حقوق حتّی الامکان ادا کرتے ہیں .

رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوکھ ویدنا بُری رے بھائی

بھوک بڑی بلا ہے ہر وقت لگی رہتی ہے

رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر

ٹھیک آدھی رات كا وقت، اندھیری رات، رات کا سناٹا

عَورَت مَرد کا جوڑا ہے

عورت اور مرد کو اکٹھا رہنا پڑتا ہے، عورت اور مرد مل کر ہی مکمل ہوتے ہیں

جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات

جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے

رات تھوڑی سَوانگ بَہُت

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت

خرچ کرے تو کام بنے گا نہیں تو بگڑے گا ، جب تک کھیت میں کھات نہ پڑے زمین قابل زراعت نہیں ہوتی.

ریت کی دِیوار کَھڑی کَرْنا

ناممکن بات کرنے کی کوشش کرنا.

عادَت بِگاڑ دینا

عادت خراب کرنا، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو

رات تھوڑی قِصَّہ طُول

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

ٹُوم عورت کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

د وگَھڑی دِن یا رات رَہے

اس وقت جب تھوڑا سا دن یا رات باقی رہے .

عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھتی ہے

ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں

کَبھی کا دِن بَڑا کَبھی کی رات بَڑی

۔مثل۔ زمانہ ایک حال پر نہیں رہتا۔ ؎

رات تھوڑی اور سوانگ بہت

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

بَڑی رات گَئے

late at night, in the dead of night

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone